اس انٹرویو کے لئے آپ کو بس تھوڑا سا انتظار اور کرنا ہوگا۔ میں انشاءاللہ جلد ہی ان سے مل کر بات کروں گا انٹرویو کے لئے۔ ویسے میں نے پہلے بھی ان کا ایک انٹرویو کیا ہوا ہے اور جو صاحب میرے ساتھ انٹرویو کرنے کے لئے گئے تھے وہ سارا وقت ان کی باتیں سن کر وہاں بیٹھے روتے رہے۔ ان کی کہانی واقعی بہت ہی...