زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف
سردی کے موسم میں لاہور آ کر یہاں کی مچھلی نہیں کھائی تو سمجھیں بڑا ظلم کیا آپ نے اپنے ساتھ۔ :)
عاطف بٹ
Post #31
نومبر 15، 2012
فورم:
متفرقات
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
زبیر بھائی، جس کے لئے توڑا تھا اس نے پھول کی طرف کوئی دھیان ہی نہیں دیا! ;)
عاطف بٹ
Post #41
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
آپ جس دن بھی آئیں، آپ کو ہماری ہی بادشاہی ملے گی وہاں۔ ;)
عاطف بٹ
Post #40
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
آپ کسی روز ہمارے کالج تشریف لائیے، آپ کو اپنی افسری دکھاتے ہیں! ;) ویسے بھی کل صبح تو ’ڈے آفیسر‘ کے طور پر کالج کا انتظام و انصرام میرے ذمے ہوگا۔ :)
عاطف بٹ
Post #37
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
اگر کوئی شخص اپنا کام ٹھیک سے کرنے کی بجائے سارا وقت دوسروں پر تنقید کرتا رہے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے اور میں اپنے غصے کا کھل کر اظہار بھی کردیتا ہوں۔
عاطف بٹ
Post #36
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
جی، یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ اسی حوالے سے کچھ عرصہ پہلے کالج میں ایک اچھا خاصا ڈرامہ بھی ہوا، دل چاہا کہ محفل پر شئیر کروں سب کے ساتھ۔ :)
عاطف بٹ
Post #33
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
ہم بہت بارعب افسر واقع ہوئے ہیں اور مالی ہم سے ڈرتے ہیں! :p
عاطف بٹ
Post #32
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
دراصل، یہ کام تو سربراہِ ادارہ کا ہے کہ وہ ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں مگر انہیں بھی بعض ’غیرنصابی‘ کاموں سے فرصت نہیں ملتی۔
عاطف بٹ
Post #27
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
جی بالکل :)
عاطف بٹ
Post #24
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
مالی بابا کو تو کسی دن میں نے پکڑنا ہے کیونکہ وہ پھولوں پر توجہ نہیں دیتا۔ دیکھئے کتنے پیارے پھول ہیں اور وہ لوگ مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں، اب پر کوئی دھیان ہی نہیں دیتے۔
عاطف بٹ
Post #23
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
میں نے ان پھولوں کا ’شربت‘ بھی پیا ہوا ہے! :p
عاطف بٹ
Post #21
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
بہت شکریہ :)
عاطف بٹ
Post #19
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
یہ تصاویر موبائل فون کے کیمرے سے لی ہیں، انشاءاللہ کسی روز اپنا ڈیجیٹل کیمرا لے کر جاؤں گا کالج تو پھر تصاویر دیکھئے گا! :)
عاطف بٹ
Post #18
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
قیصرانی بھائی، کیا ضروری ہے کہ بہار موسم کی ہی محتاج ہو؟ مجھے تو جہاں بھی اور جب بھی پھول نظر آجائیں میرے لئے بہار کا موسم ہوتا ہے۔
عاطف بٹ
Post #17
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
گلاب کا یہ پھول مجھے بہت ہی پسند آیا تو میں نے توڑ لیا
عاطف بٹ
Post #16
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
اس طرح کے پھول ہمارے علاقے کے پارک میں بہت زیادہ ہیں
عاطف بٹ
Post #14
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
یہ چھوٹے چھوٹے پھول تو ایک ہی پودے پر سینکڑوں کی تعداد میں ہوتے ہیں
عاطف بٹ
Post #13
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
ان پھولوں کی دیکھ بھال کی جائے تو یہ کالج کی خوبصورتی کو چار چاند لگاسکتے ہیں
عاطف بٹ
Post #12
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
ان پھولوں کا رنگ بھی بہت پیارا ہے
عاطف بٹ
Post #11
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ
مجھے یہ پھول بہت اچھے لگتے ہیں
عاطف بٹ
Post #8
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
First
پچھلا
3 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top