عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
مجھے بھی یہ خبر جھوٹ پر مبنی لگ رہی ہے کیونکہ سلامتی کونسل کا جو ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا اس میں اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے جوابی یا دفاعی حملے کے بعد عالمی غنڈے امریکہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسرائیل دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ابھی یہاں پر امریکی فواد اور...
سرور صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور آپ کو بہت کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی ملے گا۔
ویسے میں اگلے ایک دو روز میں پیغام ٹی وی چکر لگانے کا ارادہ رکھتا ہوں، امید ہے آپ سے ملاقات ہوگی وہاں انشاءاللہ۔