نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    بیٹا، فی میل فرینڈ ہو تو کچھ نہیں ہوتا مگر جب فرینڈ کا اسٹیٹس میل اور فی میل کے درمیان ہی کہیں لٹکا ہوا ہو تو بہت کچھ ہوتا ہے! :p
  2. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    آپ کے اس اقبالی بیان کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ کوچہء ملنگاں والے آج کل کھسروں پر ہی گزارہ کررہے ہیں! :p
  3. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    بیٹا، یہ فرینڈ اور تمہارے بھیا برطانیہ یا امریکہ میں ہوتے تو خیر تھی مگر ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ایسے فرینڈز رکھنے پر بندے کا کردار اچھا خاصا مشکوک ہو جاتا ہے! ;)
  4. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    بیٹا، تمہیں سمجھانے بیٹھ گیا تو خود کدھر جاؤں گا؟ :p ہم نے تو اس ڈر سے باقی تصویریں پوسٹ نہیں کیں کہ کہیں محفل کو پی ٹی اے والے بین ہی نہ کردیں۔ :rollingonthefloor:
  5. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    اسے ایک بات مت سمجھو بیٹا، اس سے تین چار پانچ بلکہ کئی باتیں نکلتی ہیں! :p
  6. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    دوسری تصویر میں مِس پِینو کا ہاتھ باباجی کے گال کے قریب پہنچ چکا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ ادارے کی حاصل کردہ مزید تصاویر خوفِ فسادِ خلق کے پیشِ نظر محفل میں پیش نہیں کی جاسکتیں! :p
  7. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    باباجی کے چہرے پر پھیلی ہوئی مسکراہٹ صاف ظاہر کررہی ہے کہ مِس پِینو کے ساتھ ان کے معاملات ہر طرح کی حدوں سے آگے گزر چکے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  8. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    دور کیسے رکھا جائے، آپ کے ایک اہم رکن 'رنگے ہاتھوں' پکڑے گئے ہیں! :p
  9. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    ساجد بھائی، آج تو تمام اراکینِ محفل کو داد دینا پڑے گی شعبہء جاسوسی والوں کو کہ انہوں نے اتنے بڑے اسکینڈل کے بارے میں خبر بریک کی ہے اور اس کی تصاویر بھی ساتھ لائے ہیں تاکہ باباجی مکر نہ سکیں۔ لگتا ہے کہ یہ تو مونیکا اور کلنٹن والے معاملے سے بڑا اسکینڈل ثابت ہونے والا ہے آگے چل کر! :p
  10. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت شکریہ شاہ جی
  11. عاطف بٹ

    سلیم کوثر غزل ۔ پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے ۔ سلیم کوثر

    وہ خوابِ امن دکھایا گیا کہ خوش ہیں بہت ہم اپنے عہد کے آتش فشاں پہ بیٹھے ہوئے واہ، بہت خوب۔
  12. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  13. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    شکریہ قادری صاحب۔ ویسے آپ نے غزل پر داد دی ہے یا ودیا بالن کو بلایا ہے؟ :p
  14. عاطف بٹ

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    چلیں، آپ کے ادھار کی وجہ سے محفل کے ارکان کی تعداد میں اضافہ ہوگیا! :p
  15. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    جی بالکل۔ شکریہ جناب۔
  16. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت شکریہ عینی
  17. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت شکریہ زبیر بھائی
  18. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بےحد شکریہ یوسف بھائی۔
  19. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    بہت شکریہ سر۔
  20. عاطف بٹ

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    شکریہ شگفتہ آپی
Top