جی، یہی لنک ہے۔ اس کو یہاں شئیر کرنے کے لئے وہاں دائیں طرف دیکھئے لنکس آرہے ہوں گے، ان میں سے جو forums وغیرہ کے لئے ہوگا وہ لنک یہاں پیسٹ کریں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ یہاں جو Insert/edit image کا آپشن ہے اس میں جا کر یہ والا لنک (http://imgur.com/pH3Bl) پیسٹ کردیں۔