لال نہیں ہیں مگر کل دوبارہ جاؤں گا تو دیکھوں گا اگر کچھ لال والے مل گئے تو ان کی تصاویر آپ کے لئے پوسٹ کروں گا!
میرے کالج کے رستے میں باغات ہی باغات ہیں۔
بہت خوش آمدید۔
آپ اور مغزل بھائی سے تعارف میری ایک حالاتِ حاضرہ سے متعلق تحریر والے دھاگے میں ہوا تھا مگر یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اب آپ لوگ بہت کم آتے ہیں محفل میں۔
بہت عمدہ تحریر ہے حضرت صاحب مگر میں ناچیز تو بہت ہی آم بلکہ امرود سا بندہ ہوں پھر میری دوستی کیونکر اتنی قیمتی ہوگئی کہ زندگی کا بہترین سرمایہ کہلا سکے۔ ویسے محبت اس اظہار کے لئے بےحد ممنون ہوں! :) :)
کیا آپ جانتے ہیں کہ اعزازی ڈگری کی بنیاد پر آپ 'پریکٹس' نہیں کرسکتے اور اس 'انکشاف' کے بعد آپ کی دائرہء فسادیانِ محفل کی رکنیت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے! ;)