نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    اس بےچارے دھاگے کی حالت سے بڑا کیا ثبوت چاہئے اور گواہ نین بھائی سے بڑا کون ہوگا جو اپنے دھاگے کی حالت پر پورا دن روتے رہے ہیں! :p
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ٹشو سے کیا بنے گا، کوئی بڑی سے چادر یا دوپٹہ پکڑیں! :p نیلم خود کون سا کم کرتی ہیں دوسروں کے دھاگوں کے ساتھ۔ ;) آپ بےقصور نہیں ہیں اور نین بھائی کا دھاگہ اس بات کا گواہ ہے۔ :D
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    میرے تو خوشی کے مارے آنسو ہی نہیں رک رہے! :p
  4. عاطف بٹ

    بیگم وژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    واہ بھئی واہ، بہت خوب۔ :ROFLMAO:
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    لو بھئی نیلم ، ایک تو پکا گاہک مل گیا! :p
  6. عاطف بٹ

    ایسا بھی تو ہو سکتا ہے-------- عاطف سعید

    واہ، بہت عمدہ۔
  7. عاطف بٹ

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    آپ نے ابھی تک اپنی فسادیات والی ڈگری وصول نہیں کی، لہٰذا آپ کو اسلامیات والی ڈگری جاری نہیں کی جاسکتی! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ماشاءاللہ، یعنی نیلم نے ساڑھے تین ہزار سے زائد حکایتیں اور چار سو سے زائد دیگر مراسلات کی مدد سے چار ہزار کا سنگِ میل پار کرلیا! ;) بھئی، بہت بہت مبارک ہو نیلم۔ جیتی رہیں اور یونہی حکایتیں سنا، سنا کر ہمیں ڈپٹی نذیر احمد محروم کے ہم میں موجود ہونے کا احساس دلاتی رہیں! :p
  9. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    لوگ سوچ میں پڑ گئے ہوں گے کہ اگر مبارکباد دیدی تو کہیں نیلم کی جانب سے مزید حکایات کی بارش نہ ہونے لگے! :rollingonthefloor:
  10. عاطف بٹ

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    نظامی صاحب، بہت شکریہ یہ سب شئیر کرنے کے لئے۔
  11. عاطف بٹ

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے! ;)
  12. عاطف بٹ

    لو جی، میں ذرا کلب کا چکر لگا کر آیا کہ کئی دن سے حاضری نہیں دی!

    لو جی، میں ذرا کلب کا چکر لگا کر آیا کہ کئی دن سے حاضری نہیں دی!
  13. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    نہ بچے، جس کو جو سمجھ آرہا ہے، وہ وہی بول رہا ہے۔
  14. عاطف بٹ

    آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟؟ (الف) قائد کا پاکستان (ب) طالبان کا پاکستان

    بھائی، فی الحال تو مجھے میرا اپنا پاکستان چاہئے کیونکہ یہاں قائد کے پاکستان پر دن رات جتنی بحث ہوتی ہے اس کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ موجودہ صدی میں ہم اس نتیجے تک پہنچ پائیں کہ جناح صاحب کیسا پاکستان چاہتے تھے۔
  15. عاطف بٹ

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    بنتِ سلیم، بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :) گریجوایشن کب اور کن مضامین کے ساتھ کی آپ نے؟
  16. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    اب تک تو شمشاد بھائی حویلی کی جگہ کے لئے پٹواری کے پیچھے پھر رہے ہیں۔ تیرا کیا ہوگا کالیا؟ :ROFLMAO:
  17. عاطف بٹ

    پنجابی ٹپے

    نلکے بور ہو گئے تھوڑا جیہا ڈینھ ڈھلیا رنگ سنگیاں دے ہور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَجھ چَر دی سر چایا کوئی ڈینھ دس سجناں توئیں سدیا، میں نئیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باغاں وچ پُھل کوئی نا اللہ میرا جاندا اے تیری اکھیں دا مُل کوئی نا...
  18. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
  19. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    دودھ پئیں گے، مکھن اور دیسی گھی کے پراٹھے دہی اور دیسی ساگ کے ساتھ کھائیں گے۔ دودھ کی بنی ہوئی اور اچھی اچھی چیزیں کھائیں گے!
Top