رانا صاحب، یہ مراسلہ تو آپ نے جان چھڑانے اور خانہ پُری کے لئے لکھا ہے۔ آپ امت اور آرگ کا رونا رو رہے ہیں اور میں نے جو باتیں کی ہیں ان کی طرف آپ نے کوئی دھیان نہیں دیا، وجہ صاف ظاہر ہے کہ آپ کے پاس ان کا کوئی جواب نہیں ہے۔
اگر یہ محض لفاظی ہے تو آپ ثابت کردیجئے کہ جماعت کے فلاں بندے کا پُراسرار...