نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    حضور والا، یہ میں نے ان کی طرف سے بیان کی جانے والی حیثیت کے بارے میں کہا تھا ورنہ میرے نزدیک ان کی الحاد و بےدینی والی حیثیت میں کوئی شبہ یا ابہام نہیں۔
  2. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    رانا صاحب، میں یہ وضاحت کرچکا ہوں کہ مجھے اس جگہ اکٹھی چیزیں ملی تھیں اس لئے اس طرف اشارہ کردیا۔ آپ کا اعتراض تھا کہ وہ قادیانی مخالف ویب سائٹ ہے، اس لئے ہر سوال میں اس کا نام لیا اور اس پر بات کی۔ ماسٹر عبدالقدوس کا کیس گول کرنے کی بات تو آپ تب کریں جب میں احمد یوسف کے قتل پر تفصیلی بات کی...
  3. عاطف بٹ

    مجھے ایک جگہ پہنچنا ہے۔ مزید مراسلوں کے جوابات ایک دو گھنٹے بعد دے پاؤں گا انشاءاللہ!

    مجھے ایک جگہ پہنچنا ہے۔ مزید مراسلوں کے جوابات ایک دو گھنٹے بعد دے پاؤں گا انشاءاللہ!
  4. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    آپ اختلاف ضرور کیجئے نایاب بھائی مگر میرے نزدیک ان لوگوں کی حیثیت مشتبہ ہی ہے۔
  5. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    70ء کی دہائی صرف اس عشرے کے خاتمے کو نہیں بلکہ کامل دس برس کو کہا جاتا ہے جناب۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    طے پاگیا۔ رسید لکھ دی ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے! ;)
  7. عاطف بٹ

    اگر آپ کہیں تو میں امریکہ بھجوا دوں گا!

    اگر آپ کہیں تو میں امریکہ بھجوا دوں گا!
  8. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    نایاب بھائی، پیٹروڈالر والے معاملے میں بھٹو کا کیا لینا دینا؟
  9. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میرے بھائی، میں بھی یہی بات کررہا ہوں کہ اگر آپ 70ء اور 80ء کی دہائی میں واقعی اندرون شہر میں تھے تو آپ نے ان لوگوں کو آتے جاتے ان لوگوں کو ضرور دیکھا ہوگا۔ میں نے اوپر جو بےدین اور ملحد والی بات کہی ہے، اس پر میں ابھی تک قائم ہوں۔
  10. عاطف بٹ

    بہت نوازش زبیر بھائی۔ آپ نے مجھے اپنا ایڈریس دینا ہے تاکہ میں 'راوی' کا اشفاق احمد نمبر بھجوا سکوں۔

    بہت نوازش زبیر بھائی۔ آپ نے مجھے اپنا ایڈریس دینا ہے تاکہ میں 'راوی' کا اشفاق احمد نمبر بھجوا سکوں۔
  11. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ یہ تو فاتح بھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے دھاگہ شروع کر کے میرا اتوار کا کھانا پکا کروا دیا۔
  12. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    یہ تو نجیب بھائی بتائیں گے۔ وقت دوپہر کا رکھ لیتے ہیں۔
  13. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اگر آپ ان لوگوں کو نہیں جانتے تو مجھے اس بات پر شک ہے کہ آپ اندرون شہر سے ہیں۔ اندرون شہر اور فصیل شہر سے ملحقہ علاقوں میں 70ء اور 80ء کی دہائی میں رہنے والا شاید ہی کوئی شخص ان لوگوں سے بےخبر ہو۔
  14. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    سبحان اللہ، گویا ہم لوگوں نے وقت کو فٹ بال سمجھ لیا ہے کہ ایک دوسرے کو پاس کرتے جارہے ہیں! :p
  15. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    واہ ساجد بھائی، یہ تو کمال ہی کردیا آپ نے۔
  16. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    نایاب بھائی، ویسے ایک بار پیٹروڈالر والے معاملے اور 60ء، 70ء اور 80ء کی دہائیوں کی بین الاقوامی سیاست پر بھی نظر ڈال لیجئے گا۔ شاید کوئی اور صورت بھی دکھائی دے جائے۔
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    گریٹ! ساجد بھائی سے بات کر کے وقت طے ہو پائے گا۔ :)
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    بالآخر فاتح بھائی اپنے مشن میں کامیاب ہو ہی گئے! :)
  19. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    نجیب بھائی، بہت بہت شکریہ۔ آپ کو اس گیڈر سنگھی کے بارے میں ہرگز نہیں بتایا جائے گا کیونکہ آپ ملاقات کے لئے وقت نہیں دے رہے۔ ;)
Top