السلام علیکم معزز اراکینِ محفل،
آج شام سے 18 ذی الحجہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ وہی دن ہے جب مسلمانوں کے تیسرے خلیفہء راشد امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اپنے گھر پر تلاوتِ کلامِ مجید کے دوران انتہائی بےدردی سے شہید کردیئے تھے۔ سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و...