نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    جی بالکل حضور، اس ناچیز کی خطا معاف فرمائیے، آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ میں نہ صرف تائب ہوا بلکہ آپ کے ہاتھ پر بیعت کر کے حلقہء ملنگاں و دائرہء فسادیانِ محفل میں شمولیت بھی اختیار کی۔ :p
  2. عاطف بٹ

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    میں ایک الگ دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہا تھا اس عظیم ادارے کے حوالے سے!
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    جی بالکل، یہ فاتح بھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے ایسا دھاگہ تخلیق کیا کہ میں 'دھاگہ سازی' سے تائب ہوگیا! ;)
  4. عاطف بٹ

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    بہت شکریہ شگفتہ آپی :)
  5. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کیا کروں پھر چودھری کی ماننی بھی تو پڑتی ہے ناں ورنہ میرا چودھری بڑا ظالم ہے! :p
  6. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ٹھیک ہے جی، صبح کرتا ہوں کچھ اس سلسلے میں۔
  7. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    وہ سب میں بتادوں گا۔
  8. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    وہ کیوں؟
  9. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بعد میں کب، اگلے سال؟ آپ جوائن کریں گی تو دیکھا دیکھی سب آئیں گے ناں!
  10. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اسکرپٹ کے بغیر تو سب راضی ہوجائیں گے۔ اسکرپٹ آگیا تو کوئی بھی نہیں مانے گا! اسکرپٹ کے بغیر ہی چلاتے ہیں۔ پِنڈ کو ذرا قدرتی رنگ میں رکھتے ہیں ناں!
  11. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کیا کریں دوست اگر بکرا بن جائے تو اس کا گوشت بھی حلال ہوجاتا ہے! :ROFLMAO: :ROFLMAO: پھر اس آتما کو اپنے وش میں کرنے کے لئے میں عامل بن جاؤں گا! ;)
  12. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اتھرا بولے تو ضدی اور غصیلا!
  13. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پیدائشی طور پر شکل ایسی ہی ہے، اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔
  14. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پہلے لوگوں کو پِنڈ میں آنے پر آمادہ تو کریں کہ ایک ہی گھر پر مشتمل ہوگا یہ پِنڈ؟ ;)
  15. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اتنا بڑا پِنڈ ہے، ڈھونڈ لیں گے وہ بھی! ;)
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    میں تو کل سے ہی تائب ہوگیا ہوں۔ میرے بابا دادا کی توبہ جو آئندہ کبھی مبارکباد کے زمرے کی طرف جاؤں! :p
  17. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پھر میں گاؤں کا قصائی (قصاب) بن جاتا ہوں، جو اس بکرے کا قصہ پاک کردے گا! :p
  18. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    یہ تو بہت خوب آئیڈیا ہے جی! ;)
  19. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اسکرپٹ رائٹر بھی گھر کا ہی ہے یعنی کہ میں! ;)
  20. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    تو پھر میں پِنڈ کی کوئی بہن بیٹی ہی بن جاتا ہوں! :p
Top