نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    لگتا ہے آپ بین ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں! :rolleyes:
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    یااللہ، یہ کیا ہورہا، اتنے ہزارئیے ایک ہی دن میں کہاں سے نکل آئے ہیں! :rolleyes: بہت بہت مبارک ہو ناعمہ! :zabardast1:
  3. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    حکیم صاحب اور مریض صاحب، کچھ خوفِ خدا کریں۔ محفل میں بچے اور خواتین بھی ہیں، لہٰذا ایسی گفتگو سے پرہیز کیا جائے۔
  4. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    آپ کسی بھی عمر کی لڑکی یا عورت سے شادی کرلیں، آپ کی حالت نہیں بدلے گی! :rollingonthefloor:
  5. عاطف بٹ

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    واہ نجیب بھائی، میں آپ کا یہ مراسلہ کسی بڑی عمر کی خاتون کو پڑھا کر سمجھاؤں گا کہ اب بھی وقت ہے کچھ سوچ لو اپنے مستقبل کے بارے میں! :rollingonthefloor:
  6. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    :warzish:
  7. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بنا ہی سمجھیں آپ۔ میرے سوا کوئی بن کر تو دیکھے! :bringiton:
  8. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پنڈ دی چوہدرائن نوں چیلنج نہ کر منشی، میرا اپنے چوہدری تے بڑا کنٹرول اے! :p
  9. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    آپ تو بہت سازشی قسم کا منشی ہیں۔ ;) چوہدری تعبیر ، اگر میرے سوا کوئی چوہدرائن گاؤں میں آئی تو میں پورے پنڈ کی اینٹ سے اینٹ بجادوں 'گی'! :p
  10. عاطف بٹ

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    کھوکھر صاحب، آپ میری عظیم مادرِ علمی، گورنمنٹ کالج لاہور، کی تصویر شئیر کرنا بھول گئے۔ اس کا تذکرہ کیا بغیر بھلا پاکستان کی تاریخ کیسے مکمل ہوسکتی ہے؟ یہ تصویر 1880ء کی دہائی میں لی گئی تھی۔
  11. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    مزارع کیوں، آپ مجھے پنڈ کا مراثی یا بھانڈ ہی بنادیں! :rolleyes: اف توبہ، چوہدری تعبیر نے ابھی آپ کو منشی رکھا بھی نہیں اور آپ غریب گاؤں والوں کے ساتھ ایسا سلوک کررہی ہیں تو اگر آپ کو سچ مچ منشی رکھ لیا تو آپ کیا کریں گی؟ :battingeyelashes: اور سوچیں اگر انہوں نے مجھے چوہدرائن بنا لیا تو میں آپ...
  12. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    وہ تو پھر رات گئے آئیں گی (اور صبح سے پہلے غائب ہوجائیں گی)۔ :)
  13. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پھر میں چوہدری تعبیر کی چوہدرائن بن جاتا ہوں! :p
  14. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اور کتنا سوچنا ہے؟ کہیں پنڈ کی سرپنچی پر نظر تو نہیں رکھی ہوئی جناب نے؟ :battingeyelashes:
  15. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    مزہ تو آئے گا مگر آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اپنے لئے کون سا کردار چُنا ہے؟ :battingeyelashes:
  16. عاطف بٹ

    پاکستان کے کچھ فضائی منظر

    یہ سامنے جو U کی شکل میں عمارات ہیں، یہ سب مارکیٹ ہی ہے۔
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    ارے واہ، انیس بھائی آپ بھی؟؟؟ :rolleyes: اللہ خیر ہی کرے! ;) ہزاریوں کا نزول ہورہا ہے۔ نیلم ، اس حوالے سے جلدی سے کوئی حکایت تیار کریں پلیز۔ آغاز یوں ہوسکتا ہے 'ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اردو محفل نامی ایک فورم پر ہزاریوں کا نزول ہورہا تھا۔۔۔' :p انیس بھائی، بہت بہت مبارک ہو! :present:
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    میں تو سمجھتا تھا کہ نیلم کو محفل کی رکنیت صرف حکایتیں سنانے کے لئے دی گئی ہے مگر اب پتا چلا کہ یہ دھاگے بنانے کا کام بھی کرتی ہیں۔ نیلم جب پانچ سات ہزار دھاگے ہوجائیں تو مجھے دے دیجئے گا پلیز، میں ان کا کپڑا تیار کروا کے اچھا سا سوٹ بنوا لوں گا اور یہ بھی اپنی جگہ ایک حکایت بن جائے گی...
Top