نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

    نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابلِ سماعت قرار دے دی جب کہ عدالت نے تینوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس...
  2. جاسم محمد

    اسرائیلی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائی، حماس کمانڈر سمیت 7 فلسطینی شہید

    اسرائیلی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائی، حماس کمانڈر سمیت 7 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اندر داخل ہوکر حماس کے ایک لیڈر کو پکڑنے کیلئے کارروائی کی تاہم اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی— فوٹو: فائل اسرائیلی فورسز کی غزہ میں زمینی اور فضائی کارروائی کے...
  3. جاسم محمد

    ناقابل اشاعت کالم: میں لفافہ صحافی کیسے بنا

    ناقابل اشاعت کالم: میں لفافہ صحافی کیسے بنا 10/11/2018 عمار مسعود قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہم جیسے صحافیوں اور کالم نگاروں کو دور حاضر میں صرف ایک ہی نام سے پکارا جاتا ہے۔ ”لفافہ“ ایسے بہتانوں کا کبھی میں نے سوشل میڈیا پر جواب دینا پسند نہیں کیا لیکن ضمیر پر بہت بوجھ ہے۔ آج دل کی بات...
  4. جاسم محمد

    شیلٹر ہوم کا سنگ بنیاد فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم، وزیراعظم

    شیلٹر ہوم کا سنگ بنیاد فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم، وزیراعظم نومبر ۱۰, ۲۰۱۸ لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر سونے والے کسی کا ووٹ بینک نہیں ہوتے یہی وجہ ہے کہ ان کے لیے کوئی کام نہیں کرتا۔ عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کرنے کے بعد...
  5. جاسم محمد

    خادم رضوی اور مولانا فضل الرحمٰن کےخلاف غداری کیس کی سماعت 12 نومبر کو ہوگی

    خادم رضوی اور مولوی فضل الرحمٰن کےخلاف غداری کی کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور لاہورہائی کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف غداری کی کارروائی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور...
  6. جاسم محمد

    پاکستان چین سے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا خواہاں، بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان چین سے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا خواہاں، بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے—۔فائل فوٹو/ اے ایف پی چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاک چین خارجہ ، خزانہ اور دیگر شعبوں...
  7. جاسم محمد

    آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

    آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش اسلام آباد: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ واضح رہے کہ شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کے سلسلے میں 5 اکتوبر سے...
  8. جاسم محمد

    طلعت حسین کا پروگرام 'نیا پاکستان' بند کرنے کا فیصلہ

    طلعت حسین کا پروگرام بند کرنے کا فیصلہ جیو نیوز کی انتظامیہ نے اینکر طلعت حسین کا پروگرام نیا پاکستان بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں پروگرام سے منسلک تمام افراد کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق طلعت حسین اور ان کی نیا پاکستان پروگرام کی ٹیم کو فارغ کرنے کے نوٹس دئیے گئے ہیں اور...
  9. جاسم محمد

    ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

    ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا، سابق سربراہ کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ بہادر آباد مرکز میں ہنگامی اجلاس بلا کر کیا گیا۔ کارکنوں کو فاروق ستار سے کسی قسم کا میل...
  10. جاسم محمد

    معاشی مسائل حل ہو سکتے ہیں

    معاشی مسائل حل ہو سکتے ہیں جاوید چوہدری جمعہ۔ء 9 نومبر 2018 میرے ایک دوست ہر قسم کے حالات میں سروائیو کر جاتے ہیں‘ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال جیسی بھی ہو میں نے انھیں کبھی غیر مطمئن یا پریشان نہیں دیکھا‘ میں نے ان سے ایک دن وجہ پوچھی تو وہ مسکرا کر بولے ’’معیشت‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف...
  11. جاسم محمد

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ’ٹھگ آف ہندوستان‘دیوالی کے موقع پر ریلیز کے پہلے روز سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی فوٹوفائل ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اوربالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز کروڑوں ٹھگ کر کئی ریکارڈز...
  12. جاسم محمد

    ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویو پر اپوزیشن کا ہنگامہ، قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

    ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویو پر اپوزیشن کا ہنگامہ، قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع اسلام آباد: اپوزیشن نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے مختلف ٹی وی چینلز پر انٹرویو پر اعتراض کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔ گزشتہ روز ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ...
  13. جاسم محمد

    یوم اقبال پرچھٹی کے بجائے عظیم مفکر کی سوچ کو اجاگر کریں،وزیراعظم

    یوم اقبال پرچھٹی کے بجائے عظیم مفکر کی سوچ کو اجاگر کریں،وزیراعظم November 9, 2018 یوم اقبال پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے، یوم اقبال پر عام تعطیل کے بجائے عظیم مفکر کی سوچ کو اجاگر کرنا چاہیے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان نسل کو علامہ اقبال...
  14. جاسم محمد

    اردو کا سافٹوئیر ان پیج سائبر حملوں کی زد میں۔ 75 فیصد متاثرین کا تعلق پاکستان سے ہے: مائکروسافٹ

    ان پیج فائل کے ذریعہ کمپیوٹرز کو نشانہ بنایا جاتا ہے: مزید تفصیل
  15. جاسم محمد

    وفاقی وزرا، سیکریٹریز سمیت دیگر حکام کے سرکاری خرچ پر بیرون علاج پر پابندی عائد

    وفاقی وزرا، سیکریٹریز سمیت دیگر حکام کے سرکاری خرچ پر بیرون علاج پر پابندی عائد وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کرانے کی کوئی درخواست قبول نہ کی جائے: فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی عہدیداران اور سیکریٹریز سمیت سینئر حکام کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک...
  16. جاسم محمد

    آسیہ بی بی جیل سے رہا، بیرون ملک روانہ

    آسیہ بی بی جیل سے رہا، بیرون ملک روانہ پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے رہا کیے جانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ ملتان جیل سے آسیہ بی بی کو راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس لایا گیا جہاں وہ اپنے...
  17. جاسم محمد

    پاکستان فوری معاشی بحران سے نکل چکا، وزیر خزانہ

    پاکستان فوری معاشی بحران سے نکل چکا، وزیر خزانہ ہماری توجہ طویل المیعاد استحکام پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ (فوٹو:ٖ فائل) اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 6 ارب ڈالر سعودی عرب سے اور باقی رقم چین سے آئی جس کی وجہ سے پاکستان فوری معاشی بحران سے نکل چکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس...
  18. جاسم محمد

    امریکی وسط مدتی انتخابات: ایوان میں ڈیموکریٹس اور سینیٹ میں ری پبلکن کامیاب

    امریکی وسط مدتی انتخابات: ایوان میں ڈیموکریٹس اور سینیٹ میں ری پبلکن کامیاب واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمراں جماعت ری پبلکن نے سینیٹ اور اپوزیشن جماعت ڈیمو کریٹس نے ایوان نمائندگان میں مطلوبہ عددی نشستیں حاصل کرلیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایوان نمائندگان کی 435...
  19. جاسم محمد

    حکومت کا ختم نبوت ﷺ انٹرنیشنل کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    حکومت کا ختم نبوت ﷺ انٹرنیشنل کانفرنس بلانے کا فیصلہ — فوٹو: عمران خان آفیشل /فیس بک اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ 12 ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منانے اور 2 روزہ ختمِ نبوت ﷺ انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور...
Top