نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ن م راشد حَسَن کوزہ گر (٣) ۔ ن م راشد

    حَسَن کوزہ گر (٣) جہاں زاد، وہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہے محیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن تمام رات تیرتے رہے تھے ہم ہم ایک دوسرے کے جسم و جاں سے لگ کے تیرتے رہے تھے ایک شاد کام خوف سے کہ جیسے پانی آنسوؤں میں تیرتا رہے ہم ایک دوسرے سے مطمئن...
  2. فرخ منظور

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    بہت عنایت۔ صدقۂ جاریہ کا ثواب راشد اشرف بھائی کو پہنچے۔ :)
  3. فرخ منظور

    بتِ بیدرد کا غم مونسِ ہجراں نکلا - حسرت شروانی

    کیا اچھی غزل ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ بہت شکریہ حسان میاں!
  4. فرخ منظور

    مخمس بر غزلِ حضرت امیر خسرو دہلوی - حسرت شروانی

    واہ! خسرو کی مشہورِ زمانہ نعتیہ غزل پر بہت ہی خوبصورت مخمس کہی گئی۔ بہت شکریہ حسان میاں!
  5. فرخ منظور

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    تسلیمات قبلہ!
  6. فرخ منظور

    1947 سے پہلے کے افسانہ نگار

    حسان میاں ان کے ناولز کے نام بتا سکیں گے؟
  7. فرخ منظور

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    شکریہ راجا صاحب!
  8. فرخ منظور

    1947 سے پہلے کے افسانہ نگار

    کتبہ، اور "کن رس" بھی مجھے بہت پسند ہیں۔
  9. فرخ منظور

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    بہت شکریہ پردیسی بھائی۔ محبت ہے آپ کی :)
  10. فرخ منظور

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    یہ تو راشد اشرف بھائی کے فیس بک سے چیزیں چوری کی تھیں۔ میں ابھی تک مشفق خواجہ کو نہیں پڑھ سکا۔ ایک دوست نے کتب دی بھی تھیں لیکن مصروفیت کی وجہ سے بغیر مطالعہ کیے ہی واپس دے آیا۔ سو جیسے ہی مشفق خواجہ کی کتب دوبارہ ہاتھ آتی ہیں تو اس میں کچھ اضافہ ضرور کروں گا۔
  11. فرخ منظور

    1947 سے پہلے کے افسانہ نگار

    1947 سے پہلے سے کیا مراد ہے؟ سبھی مشہور افسانہ نگار جیسے منٹو، بیدی، کرشن چندر، غلام عباس، ممتاز مفتی یہ سارے 1947 سے پہلے کے ہیں۔ اور جو افسانے لکھتا ہے وہ ضروری نہیں ناول بھی لکھے۔ جن ادیبوں کے میں نے نام لکھے ہیں ان میں سے کسی نے بھی ناول نہیں لکھا سوائے مفتی کے۔ منٹو نے ایک چھوٹا سے ناولٹ...
  12. فرخ منظور

    میر مفت آبروئے زاہدِ علّامہ لے گیا ۔ میر تقی میر

    مفت آبروئے زاہدِ علّامہ لے گیا اِک مُغ بچہ اتار کے عمّامہ لے گیا داغِ فراق و حسرتِ وصل، آرزوئے شوق میں ساتھ زیرِ خاک بھی ہنگامہ لے گیا پہنچا نہ پہنچا، آہ گیا، سو گیا غریب وہ مرغِ نامہ بر جو مرا نامہ لے گیا اس راہ زن کے ڈھنگوں سے دیوے خدا پناہ اِک مرتبہ جو میر کا جی جامہ لے گیا (میر تقی میر)
  13. فرخ منظور

    تلاش کے نتائج دس صفحات سے آگے نہیں دکھاتے

    السلامُ علیکم! اردو محفل کے منتظمین سے گذارش ہے کہ اردو محفل میں کسی بھی قسم کی تلاش کے نتائج دس صفحات سے زیادہ نہیں دکھاتے۔ اس کا کوئی حل؟
  14. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    گرمیوں میں کیا ہو گا؟ ویسے جو حقیقی مس کرتے ہیں وہ رابطہ کا ذریعہ بھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔ یہ فورم تو دنیا کی طرح چل چلاؤ کا رستہ ہے۔ کوئی آتا ہے کوئی چلا جاتا ہے۔ :)
  15. فرخ منظور

    فیض پھر آئنہِ عالم شاید کہ نکھر جائے ۔ فیض احمد فیض

    پھر آئنہِ عالم شاید کہ نکھر جائے پھر اپنی نظر شاید تا حدِّ نظر جائے صحرا پہ لگے پہرے اور قفل پڑے بن پر اب شہر بدر ہو کر دیوانہ کدھر جائے خاکِ رہِ جاناں پر کچھ خوں تھا گِرو اپنا اس فصل میں ممکن ہے یہ قرض اتر جائے دیکھ آئیں چلو ہم بھی جس بزم میں سنتے ہیں جو خندہ بلب آئے وہ خاک بسر جائے یا...
  16. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    شکریہ حسان میاں لیکن ہم تو پرانے اور گھاگ ہو چکے ہیں۔ آپ جیسے نئے لوگوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے جو حقیقی طور پر ادب کی خدمت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
  17. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    شکریہ شمشاد بھائی۔ معلوم نہیں کہ بلال کے جی میں کیا آئی کہ یہ دھاگہ زندہ کر ڈالا۔ :)
  18. فرخ منظور

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    شکریہ بلال! لیکن عموما" میں لوگوں کو پسند نہیں آتا کیونکہ اکثر جو دل میں آتا ہے وہی زبان پر ہوتا ہے۔ البتہ تم جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ :) نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں (احمد مشتاق)
  19. فرخ منظور

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    یاد کرنے کا شکریہ متلاشی صاحب ۔ تمام دوستوں کا کلام بہت اعلیٰ ہے۔ لیکن ہم بھی کبھی خون لگا کر شہیدوں میں شامل ہوئے تھے۔ سو اپنے دامن کی مشتِ خاکِ جگر آپ سب دوستوں کی نذر۔ میسّر اب قیادت ہو گئی ہے خصومت ہی سیاست ہوگئی ہے نشاطِ وصل کی جو آرزو تھی اب اس سے بھی عداوت ہوگئی ہے صنم ہم بھی کبھی...
Top