1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

میر مفت آبروئے زاہدِ علّامہ لے گیا ۔ میر تقی میر

فرخ منظور نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2013

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مفت آبروئے زاہدِ علّامہ لے گیا
    اِک مُغ بچہ اتار کے عمّامہ لے گیا
    داغِ فراق و حسرتِ وصل، آرزوئے شوق
    میں ساتھ زیرِ خاک بھی ہنگامہ لے گیا
    پہنچا نہ پہنچا، آہ گیا، سو گیا غریب
    وہ مرغِ نامہ بر جو مرا نامہ لے گیا
    اس راہ زن کے ڈھنگوں سے دیوے خدا پناہ
    اِک مرتبہ جو میر کا جی جامہ لے گیا
    (میر تقی میر)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ!!!

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر