نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    احسان دانش اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا ۔ احسان دانش

    اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا مگر خدا کی قسم ایک خواب ہے دنیا سحر پیامِ تبسم ہے ، شام اذنِ سکوت شگوفہ زار کا فانی شباب ہے دنیا لرز رہی ہے فضا میں صدائے غم پرور ترنماتِ فنا کا رباب ہے دنیا جہاں کی عشرتِ فانی پہ اعتبار نہ کر شبِ بہار کا مستانہ خواب ہے دنیا یہاں کی شام ہے اک پردۂ سیہ کاری...
  2. فرخ منظور

    ن م راشد دستِ ستمگر ۔ ن م راشد

    دستِ ستمگر یہاں اس سرائے سرِپُل میں یوں تو، رہی ہر ملاقات تنہائیِ سخت تر کا ہیولا، مگر آج کی یہ جدائی سپاہی کے دل کی کچھ ایسی جراحت ہے جو اس کو بستر میں آسودہ رکھے گی، لیکن کبھی اس کے ہونٹوں پہ ہلکی سی موجِ تبسم بھی اٹھنے نہ دے گی! خدا حافظ، اے گل عذارِ لہستان، مبارک کہ تو آج دنیائے نو کو...
  3. فرخ منظور

    سہ ماہی "کارواں‘‘ بہاول پور ۔۔۔۔۔اپریل مئی جون 2009ء

    جی نوید صادق صاحب منظر سے ہی غائب ہیں۔ ایک آدھ بار فون پر رابطہ ہوا ہے وہ بھی کافی مشکل سے۔ :)
  4. فرخ منظور

    ظہیر کاشمیری موسم بدلا، رُت گدرائی اہلِ جنوں بے باک ہوئے ۔ ظہیر کاشمیری

    بہت شکریہ جناب۔ جتھوں تک تہاڈے پوسٹ کرن دی گل اے تے تسی پڑھدے پہلے او سوچدے بعد وچ او :sneaky:
  5. فرخ منظور

    کیا یہ شعر ابنِ انشا کا ہے؟

    احباب سے درخواست ہے کہ اس شعر کی تصدیق کریں کہ کیا یہ شعر واقعی ابنِ انشا کا ہے؟ اور اگر یہ شعر ابنِ انشا کا ہے تو مکمل غزل کس مجموعے میں ہے؟ مکمل غزل ارسال کرنے پر "حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی" :) پھر سے آنکھوں میں خواب انشا جی! اجتناب، اجتناب، انشا جی!
  6. فرخ منظور

    سودا مقدور نہیں اس کی تجلّی کے بیاں کا ۔ مرزا رفیع سودا

    مقدور نہیں اس کی تجلّی کے بیاں کا جوں شمع سراپا ہو اگر صرف زباں کا پردے کو تعیّن کے درِ دل سے اٹھا دے کھلتا ہے ابھی پل میں طلسماتِ جہاں کا ٹک دیکھ صنم خانہء عشق آن کے اے شیخ جوں شمعِ حرم رنگ جھمکتا ہے بتاں کا اس گلشنِ ہستی‌ میں عجب دید ہے، لیکن جب چشم کھلے گُل کی تو موسم ہوں خزاں کا دکھلائیے...
  7. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح کس سے تسکینِ دلِ ناشاد ہو - میر مہدی مجروح دہلوی

    کیا خوبصورت غزل ہے اور کیا خوبصورت انتخاب۔ بہت شکریہ حسان خان!
  8. فرخ منظور

    فیض بے بسی کا کوئی درماں نہیں کرنے دیتے ۔ فیض احمد فیض

    انتخاب پسند فرمانے کے لیے شکریہ باباجی!
  9. فرخ منظور

    فیض بے بسی کا کوئی درماں نہیں کرنے دیتے ۔ فیض احمد فیض

    بے بسی کا کوئی درماں نہیں کرنے دیتے اب تو ویرانہ بھی ویراں نہیں کرنے دیتے دل کو صد لخت کیا سینے کو صد پارہ کیا اور ہمیں چاک گریباں نہیں کرنے دیتے ان کو اسلام کے لٹ جانے کا ڈر اتنا ہے اب وہ کافر کو مسلماں نہیں کرنے دیتے دل میں وہ آگ فروزاں ہے عدو جس کا بیاں کوئی مضموں کسی عنواں نہیں‌کرنے...
  10. فرخ منظور

    تلاش کے نتائج دس صفحات سے آگے نہیں دکھاتے

    نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ اگر میں صرف اپنے شروع کردہ پیغامات دیکھنا چاہتا ہوں یا صرف اردو کلاسیکی شاعری کے ٹیگ شدہ پیغامات دیکھنا چاہتا ہوں تب ایسا نہیں ہو گا۔
  11. فرخ منظور

    تلاش کے نتائج دس صفحات سے آگے نہیں دکھاتے

    بہت شکریہ احمد بھائی۔یہ طریقہ مجھے معلوم ہے لیکن اس ساری تلاش کو دیکھنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ :)
  12. فرخ منظور

    تلاش کے نتائج دس صفحات سے آگے نہیں دکھاتے

    جواب کے لیے بہت شکریہ۔ اس کا مطلب ہے مجھے اپنی پوسٹنگز کے لیے کوئی اور ٹھکانہ ڈھونڈنا پڑے گا۔
  13. فرخ منظور

    فراز اے میرے سارے لوگو!

    بہت عمدہ نظم ہے۔ فراز کی نظمیں اس کی غزلوں سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ شکریہ بلال! یہ دو مصرعے ہو سکے تو دوبارہ دیکھ لیجیے گا۔ اس مصرع میں شاید "ہیں" زائد ہے۔ پھر کہاں ہیں احمریں ہونٹوں پہ دعاؤں کے دیے اس مصرع میں شاید "کیسی" کی بجائے "کسی" ہونا چاہیے۔ کیسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیے
  14. فرخ منظور

    ارے آپ دل پر لے گئے۔ :) یہ میں نے اپنی عمر کے حساب سے کہا تھا۔ وصی شاہ تو ابھی پالنے میں ہے۔ :)

    ارے آپ دل پر لے گئے۔ :) یہ میں نے اپنی عمر کے حساب سے کہا تھا۔ وصی شاہ تو ابھی پالنے میں ہے۔ :)
  15. فرخ منظور

    ارے نہیں نہیں۔ آپ بالکل ٹھیک ہیں۔ ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے۔ اس لحاظ سے آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ :)

    ارے نہیں نہیں۔ آپ بالکل ٹھیک ہیں۔ ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے۔ اس لحاظ سے آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ :)
  16. فرخ منظور

    :)

    :)
  17. فرخ منظور

    آپ کا مجھے پتا ہے لیکن بلال کا ابھی پتا نہیں۔ :)

    آپ کا مجھے پتا ہے لیکن بلال کا ابھی پتا نہیں۔ :)
  18. فرخ منظور

    تلاش کے نتائج دس صفحات سے آگے نہیں دکھاتے

    نبیل اور ابن سعید سے گذارش ہے کہ اگر اس کا کوئی حل نہیں تو کم از کم جواب سے مرحمت فرمائیں۔
Top