اسے Kim's gun بھی کہا جاتا ہے کیونکہ نوبل انعام یافتہ Rudyard Kipling کا ناول Kim اسی زمزمہ توپ سے شروع ہوتا ہے۔ Rudyard Kipling کا والد Lockwood Kipling میو سکول آف آرٹ (حالیہ نیشنل کالج آف آرٹس) کا پہلا پرنسپل تھا۔ Rudyard Kipling نے ایک عرصہ لاہور میں گزارا اور Civil and Military Gazette جو...