نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاکستان میں اگر کوئی اقلیتی فرقہ ہے تو بس انسانیت اور عقلیت
  2. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    خود فریبیوں سے دل لگانے سے بہتر ہے کہ حقیقتوں سے دوستی کی جائے حقیقتیں بعض اوقات تکلیف دہ ضرور ہوتی ہیں مگر خود فریبیوں کی طرح اندھیروں میں نہیں دھکیلتیں بقلم خود
  3. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خوبصورت الفاظ کی تو فراوانی ہے ہمارے ہاں بس خوبصورت احساس عطا ہوجائے تو سارے دکھ دور ہو جائیں
  4. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    :a1: خطائیں دیکھ کر عطائیں کم نہیں کرتا
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے محسنؔ نقوی
  6. رباب واسطی

    آج کی تصویر

  7. رباب واسطی

    جدید تعلیم اور اردو

    تحریر : اقراء جمیل اقوام کی تقدیر کا انحصار ملک کی نوجوان نسل پر ہے اور نوجوان نسل کی ترقی کا انحصارا نکی تعلیم وتربیت پر ہے کیونکہ ترقی کا واحد راستہ تعلیم ہے ملک میں تعلیم کو عام کر کے ہی قومیں ترقی یافتہ ممالک کے شانہ بشانہ چل سکتیں ہیں کیونکہ علم افراد کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور...
  8. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کسی بھی مسلمان و مومن کیلئے ہر مسلمان کو اپنے اندر تین اوصاف و خوبیاں رکھنی چاہئیں 1 اگر آپ اپنے بھائی کو نفع نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ دیں 2 اگر اسے خوشی نہیں دے سکتے تو مغموم بھی نہ کریں 3 اگر اس کی تعریف نہیں کر سکتے تو مذمت بھی نہ کریں
  9. رباب واسطی

    آخرت کا بنک اکاوٗنٹ

    اعداد و شمار تو کبھی میری نظر سے بھی نہیں گذرے لیکن غیبت کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ: ’’اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے غیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا...
  10. رباب واسطی

    آخرت کا بنک اکاوٗنٹ

    آج ٹویٹر پر دو ٹویٹس نظر سے گذریں تو سوچا آپ سے اس موضوع پر اپنی سوچ - اپنا خیال شیئر کیا جائے ہم میں سے اکثریت کا اپنا بنک اکاوٗنٹ اور اس میں موجود بیلنس کا حساب کتاب رکھنا ہماری روز مرہ زندگی کے معمولات میں شامل ہے لیکن ہماری نظروں سے اوجھل ہمارا ایک اور بنک اکاوٗنٹ بھی ہے اور وہ ہے ہماری...
  11. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فلم 'دھڑکن' میں سنیل شیٹھی جیب میں صرف ایک اٹَھنی لےکر نکلا اور 500کروڑ کمائے، اس سےتو کسی نےرسیدیں نہیں مانگی! یہ زیادتی ہے:shameonyou::shameonyou: نواز شریف
  12. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنے اپنے تجربے کی بات ہے
  13. رباب واسطی

    طنز و مزاح

    اگرآپ کسى کى توجہ چاہتے ہيں تو اس سے ادهار لے لیں اتنى توجہ ملے گى آپ تنگ آجاوٗگے
  14. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ ہنر بھی بڑا ضروری ہے کتنا جھک کر کسے سلام کرو حفیظ میرٹھی
  15. رباب واسطی

    مقصدِ تخلیق

    موبائل فون در اصل کال کرنے کیلئے بنایا گیا تھا پھر ترقی کرتے کرتے اس میں ایک پورا جہان سما گیا، لیکن اب بھی جب کال آتی ہے تو اسکا سسٹم باقی سب کام چھوڑ کر کال کو ترجیح دیتا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ انسان سے بہتر تو یہ موبائل ہی ہے جو اپنی تخلیق کے اصل مقصد کو نہیں بھولا
  16. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گفت و شنید
  17. رباب واسطی

    پنجابی شاعری

    میاں محمد بخشؒ تے علامہ اقبال ؒ میاں صاحب بال چراغ عشق دا میرا روشن کردے سیناں دل دے دیوے دی روشنائی جاوے وچ زمیناں علامہ اقبال خدایا آرزو میری یہی ہے میرا نور بصیرت عام کردے
  18. رباب واسطی

    پنجابی شاعری

    اج عمل دا ویلا سوہنا باجھ حساب کتاب کل عمل نہ ہوگ 'فقیرا' ہوسی نرا حساب ڈاکٹر فقیر محمد فقیرؔ (ابھی وقت ہے عمل کرلو، کل صرف حساب ہوگا)
  19. رباب واسطی

    پنجابی شاعری

    رکھیں لوکاں نال 'فقیرا' ایسا بہن کھلون کول ہوویں تے ہسن سارے نہ ہوویں تے رون ڈاکٹر فقیر محمد فقیرؔ
  20. رباب واسطی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ نابلد کی موٗنث نا بلدیہ ہی ہوتی ہے ناں؟
Top