بچوں کے لیئے نہیں، ہم بڑوں کے لیئے پیغام ہے
جس کا وقت آگیا اسے اس دنیا سے جانا ہے، کسی عزیز کا گذر جانا اس کے لواحقین کے لیئے واقعی سانحہ ہوتا ہے، جس پہ گذرتی ہے صرف وہی جانتا ہے کہ کسی کا اس دنیا سے چلے جانے کا کتنا دکھ ہوتا ہے، انسان جذباتی ہے ایسے موقعوں پر رونا آہی جاتا ہے لیکن اس کا یہ...
عدنان بھائی میرے اطلاع ناموں میں آپ کے ہر مراسلے کی اطلاع آتی ہے
اب اس پہ تبصرہ کروں نہ کروں مگر چیک ضرور کرتی ہوں اور جہاں کہیں لگے کہ آپ کے یا کسی اور محفلین کے اس لڑی میں موجود مراسلہ پر تبصرہ میری استطاعت میں ہے تو عادت سے مجبور ہوکر دو چار الفاظ ثبت کرنا ہی پڑتے ہیں
آپ سردیوں میں اپنا بہت خیال رکھنا
کیونکہ
آنسوپونچھنےوالےتوبہت ملتےہیں
لیکن
ناک پونچھنےوالاتلاش بسیارکےباوجودکوئی نہیں ملتا
(اللہ کرے اس بار لڑی اور عنوان کا انتخاب غلط ثابت نہ ہو)