نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اک پنجابی مثل ہے کہ بندہ بندے کا دارو ہوتا ہے
  2. رباب واسطی

    تکیہ کلام

    میرے والد مرحوم تقسیمِ ہند سے قبل اک ہندو تاجر کے پاس منشی کا کام کرتے تھے اور پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد ایک شیخ صاحب کے ہاں منشی رہے ان کے کچھ تکیہ کلام اور دیگر جملے جو وہ اکثر مواقع پر بولا کرتے تھے ربوں آئی (اللہ کی طرف سے آئی) بیٹا کتا پال لینا کبھی غلط فہمی مت پالنا اچھے کپڑے کی...
  3. رباب واسطی

    بدگمانی لا علمی کی ایجاد ہے

    بدگمانی لا علمی کی ایجاد ہے
  4. رباب واسطی

    نیم حکیم خطرہِٗ جان، نیم ملاں خطرہِٗ ایمان، نیم عاشق وبالِ جان

    نیم حکیم خطرہِٗ جان، نیم ملاں خطرہِٗ ایمان، نیم عاشق وبالِ جان
  5. رباب واسطی

    مزاحیہ اشعار

    عجب جگہ پہ محبت کی بستی پڑتی ہے قدم قدم پہ مجھے بس بدلنی پڑتی ہے واٹس ایپ میسج
  6. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :zabardast1::great::best:
  7. رباب واسطی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    اس میں آرگینین اور امائینو ایسڈ سمیت 8 طرح کے پروٹین ہیں جو کہ مکمل خوراک ہیں اور طاقت کا بہت بڑا منبع۔ خیال رہے جن لوگوں کو معدے میں تیزابیت ہے یا چہرے پر دانوں کا انبار ہے وہ اس سے پرہیز کریں اور ہفتے میں ایک بار مٹھی بھر مونگ پھلی کا استعمال کرکے اپنی غذاکو متوازن کر سکتے ہیں
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ قحط دوستی کا پڑا ہے کہ ان دنوں جو مسکرا کے بات کرے آشنا لگے قتیل شفائی
  9. رباب واسطی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    لیکن دودھ میں چکناہٹ (فیٹس) کی بہت بڑی تعداد ہوتی ہے لہذا کولیسٹرول سے محفوظ رہنے کے لیے اسے مسلسل غذا بنانا طبی لحاظ سے شائد مضرِ صحت ہو لیکن مونگ پھلی دل کے عارضے سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ ناصرف دل کا عارضہ بلکہ ریزرورٹول اور فائٹوکیمیکل سرطان اور گردوں کی وراثتی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔...
  10. رباب واسطی

    نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

    لفظوں میں اُن کا نقشِ پا دکھائی دے نعتِ نبیﷺ کہوں تو مدینہ دکھائی دے ہر دم ہو جس کو رحمتِ عالمﷺ تیرا خیال طوفان میں بھی اُسکو جزیرہ دکھائی دے نعتِ نبی کے ساتھ میں پڑھتا رہوں درود مجھ کو یہی نجات کا رستہ دکھائی دے دے میری آنکھ کو بھی بصارت میرے خدا جو شخص اُن کا ہو وہی اُن کا دکھائی دے ساری...
  11. رباب واسطی

    شوگر

    شوگر سنٹر سروسز ھسپتال لاھور کے ماھر امراض شوگر ڈاکٹر رضوان خان نیازی نے بتایا کہ پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مویضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور...
  12. رباب واسطی

    ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی ایک تلخ حقیقت

    عورت بکے تو طوائف، مرد بکے تو دولہا 22/10/2018 ✍️ سدرہ ڈار آج کی عورت باہمت بھی ہے اور کسی حد تک با اختیار بھی لیکن اگر کوئی عورت مضبوط نظر آرہی ہے تو اس کے پیچھے ضرور کوئی ایسی وجہ ہے جس نے اس میں یا تو حوصلہ پیدا کیا ہے یا کمزور سے طاقتور بنایا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے ناں ہم دنیا والے ظاہر کو...
  13. رباب واسطی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
  14. رباب واسطی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  15. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    بس ثابت ہوا کہ سعودی عرب کی ہمارے سیاست دانوں اور ہماری معیشت کے لیئے Anti-Biotic کی سی حیثیت و اہمیت ہے
  16. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    شکریہ
  17. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    ثابت یہ ہوا کہ مردوں کی نسبت عورتوں کی یادداشت زیادہ بہتر ہوتی ہے اور اپنے اثاثوں کو بے دریغ ضائع نہیں ہونے دیتیں
  18. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب دلوں سے "چاہ" ختم ہوجاتی ہے تب "پروا" بھی مرحوم ہوجاتی ہے
Top