یہ دنیا ھے.. دنیا کا نطام چلتا رھتا ھے.. یہاں بڑے سے بڑے سورما آئے' دانشور آئے' ایسے لوگ آئے جو سمجھتے تھے کہ دنیا کو ان کی ضرورت ھے.. مگر آج وہ نہیں ھیں اور دنیا کا نظام چل رھا ھے..
اسی طرح ایک دن ھم بھی نہیں ھونگے.. فیس بک کا اکاونٹ تو ھوگا ' ھمیں کوئی نہ کوئ ٹیگ تو کرتا رھے گا مگر ھمارا تعلق...