نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اقوال زریں جنریٹر

    :)
  2. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب سے زیادہ نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سب سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے
  3. رباب واسطی

    تھوڑے سے الفاظ۔

    روپیہ جتنا بھی گر جائے مگر اتنا نہیں گرے گا جتنا روپے کے لیے انسان کر چکا ہے
  4. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انسان دونوں معاملات میں بے بس ہے دکھ سے بھاگ نہیں سکتا اور خوشی خرید نہیں سکتا
  5. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گناہ کا تعلق طاقت سے نہیں ارادے سے ہوتا ہے لوگ نگاہوں، لفظوں اور نیت کے ہیرپھیر سے بھی بڑے بڑے گناہ کر جاتے ہیں
  6. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ایک شخص بن کے مت جیو بلکہ ایک شخصیت بن کے جیو کیونکہ شخص تو فنا ہوجاتا ہے مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے .
  7. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ہر دین اور مذہب کے چند آداب ہوتے ہیں دینِ اسلام کے آداب میں اَخلاق سرِفہرست ہے
  8. رباب واسطی

    روحانی اقوال

    اپنےسےبڑےکی عزت کروکہ اسکی نیکیاں تم سےزیادہ ہیں اپنےسےچھوٹےکی عزت کروکہ اسکےگناہ تم سےکم ہیں حضرت علی ہجویری (داتا گنج بخش) رح
  9. رباب واسطی

    روحانی اقوال

    ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو، اُس امیری سے بہتر ہے جس میں زلت و رسوائی ہو حضرت علی علیہ اسلام
  10. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    سچ کووضاحت جھوٹ کوتشریح ادب کو بناوٹ عادات کوجذبوں کی ضرورت نہیں ہوتی اورجس تعریف کولفظوں میں بیان نہ کیاجاسکےاس کواظہارِعقیدت کہتےہیں
  11. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    غیبت معمولی سا گناہ معلوم ہوتا ہے لیکن اللہ تعالی نے اسکے مرتکب کہ لے سخت وعیدیں سنائی ہیں کیونکہ یہ حرام کاموں میں سے ہے اور یہ اللہ کی حدیں ہیں
  12. رباب واسطی

    اک سوال

    کچھ ایسے لوگ جن سے ہمارا کوئی رشتہ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ پھر بھی وہ ہمیں زہر کیوں لگتے ہیں؟
  13. رباب واسطی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لاجواب:quiet::quiet:
  14. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بکھری چیزیں ہوں یا بکھرے انسان دونوں کو سمیٹنا مشکل ہے لہذا نقص نہیں .... حل تلاش کرو ستمبر 28، 2018
  15. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر ہمارا باطن اچھا نہیں تو خوبصورت ظاہر بھی ہمارے کسی کام نہیں آسکتا ستمبر 24، 2018
  16. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے ستمبر 22، 2018
  17. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دوستی نبھانے کی چیز ہے دکھانے کی نہیں ستمبر 20، 2018
  18. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہترین شکریہ محمد تابش صدیقی
Top