نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی المناک حادثہ
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    ویسے ہی ایک لطیفہ یاد آ گیا، پچھلے دنوں ہی پڑھا۔ :) ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھا کہ چاول خراب ہو گئے وہ گھبرا گیا۔ اچانک اسے ایک بہانہ سوجھا اس نے شادی والوں سے کہا کہ دھیان رکھنا کہ جب بارات آئے تو کوئی پٹاخہ نہ چلا دے، نہیں تو چاول جڑ جائیں گے۔ جیسے ہی بارات آئی تو لڑکی والے جلدی سے...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا نیب کو بند کر دینا چاہیے؟ ‎

    آرٹیکل تو نہیں پڑھ سکا۔ البتہ عنوان کا جواب یہی ہے کہ بالکل بند کر دینا چاہیے۔ ایمانداروں کی حکومت ہوتے ہوئے نیب کا کام ہی کیا رہ گیا ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    حمد باری ٭ سید نفیس الحسینی

    حمدِ باری ٭ حمدِ باری مری زباں پر ہے وجد طاری مری زباں پر ہے دم بدم لا الٰہ الا اللہ ذکر جاری مری زباں پر ہے ہے تصور میں روضۂ اطہر نعت پیاری مری زباں پر ہے نعت گوئی مرا شعار ہوئی کس نے واری مری زباں پر ہے ذکر پیاروں کا، چار یاروںؓ کا باری باری مری زباں پر ہے حرفِ مطلب ادا نہیں ہوتا عرض...
  5. محمد تابش صدیقی

    مناجات ٭ خورشید رضوی

    مناجات ٭ کبریائی کی ردا عرشِ بریں پر رکھ کر بے نیازی کی ادا صرفِ کرم کرتے ہوئے زینہ زینہ کبھی لاہوت کی رفعت سے اتر وسعتِ عرصۂ کونین سے کتراتے ہوئے یوں مرے دل کی جراحت میں سمٹ آ جیسے جیسے خوشبو کسی غنچے میں سمٹ آتی ہے ہے مرے ظرف سے باہر تری عظمت کا تضاد چھوڑ دے میرے لیے اپنے تنوع کا جلال ایک ہی...
  6. محمد تابش صدیقی

    مناجات: کتنا احسان ہے تیرا، یہ عنایت کرنا ٭ خورشید رضوی

    مناجات ٭ کتنا احسان ہے تیرا، یہ عنایت کرنا تجھ کو منظور ہوا مجھ سے محبت کرنا حسرتوں کا بھی کوئی روزِ جزا ہے کہ نہیں میری حسرت میں تو تھا تیری اطاعت کرنا حق نہیں ہے نہ سہی تیری سخاوت کے حضور ہے مرا کام تمنا کی جسارت کرنا جسم زندانِ عناصر میں گرفتار سہی تو بہر حال مرے دل پہ حکومت کرنا بوند ہوں...
  7. محمد تابش صدیقی

    دعا: تری الفت میں یا رب اس قدر سرشار ہو جاؤں ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    تری الفت میں یا رب اس قدر سرشار ہو جائیں کہ بے پروائے کیفِ بادۂ اغیار ہو جاؤں میں تیرے راستے کی ہر کڑی کو جھیل لوں ہنس کر ترے دیں کے لیے میں پیکرِ ایثار ہو جاؤں بہا لے جائے سیلِ اشک خاشاکِ غلامی کو میں کشتِ حریت پر ابرِ گوہر بار ہو جاؤں مرے اک وار سے کٹ جائیں محکومی کی زنجیریں گلوئے ظلم پر...
  8. محمد تابش صدیقی

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    سچ پوچھیں تو آپ کی رائٹنگ کے مقابلے میں کمپیوٹر کا ٹائپ شدہ مخمل میں ٹاٹ کا پیوند لگ رہا ہے۔ بہت عمدہ
  9. محمد تابش صدیقی

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوسناک خبر۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین یقین نہیں آ رہا۔ :(
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    21 رمضان المبارک، یومِ شہادت خلیفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف عبدالرؤف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    جانگلوس نامہ از بھلکڑ !!

    واہ۔ کیا بات ہے بھلکڑ بھائی۔ مرحوم کی یاد میں پارٹ-2
  13. محمد تابش صدیقی

    اے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھے ٭ راحیلؔ فاروق

    ویسے وہ جس کام میں لگے ہوئے ہیں وہ بھی ایک عمدہ اور ضروری کام ہے، اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس پر فوکس رکھنے کے لیے دیگر مصروفیات سے بچنا ضروری ہے تو اس میں وہ حق بجانب ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    اے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھے ٭ راحیلؔ فاروق

    رابطہ تو میرا بھی ہے، مگر بالک ہٹ کا تو پھر پتا ہی ہے آپ کو۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    میں جب چھوٹا تھا اور سائیکل چلانا شروع کی تھی تو بڑے فخر سے کہتا تھا کہ مجھے سائیکل چلانا آ گئی ہے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ سائیکل پیچھے سے بھائی نے پکڑی ہوتی تھی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    ایک دلچسپ تبصرہ یہ پڑھا کہ نئے پاکستان ہاوسنگ کا لوگو B52 Stealth bomber جیسا یے، ایک ایسا جہاز جو راڈار پر نہیں نظر آتا۔
Top