ایک شوہر کی نوٹ بک
محمد عثمان جامعی
٭
”لاک ڈائون‘‘ نے ان کو بھی ”گھریلو“ کردیا جو کہلاتے تو ”گھر والے“ ہیں لیکن گھر کے امور سے انھیں اتنی ہی دل چسپی اور واقفیت ہوتی ہے جتنی کسی خالص خاتون خانہ کو سیاست سے، واضح رہے کہ ہم ملکی سیاست کی بات کررہے ہیں گھریلو سیاست کی نہیں۔ ایسی بیبیاں وزیراعظم...