نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    باقی تو سب ٹھیک ہے، کہیں شیر آیا شیر آیا والا معاملہ نہ شروع ہو جائے۔ :p
  2. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    میں تو یہی سمجھا کہ ان ڈاکٹر صاحب کا دامن کافی وسیع ہے اور حکیمی نسخوں پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ بلکہ نہ صرف یقین رکھتے ہیں، اپنے مریضوں کو ان سے فیضیاب بھی فرماتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    یہ پنساری کی بھی ایک وجہ رہی۔ کچھ عرصہ قبل پنساری کے پاس جانا ہوا تو ایک بزرگوار آئے ہوئے تھے اور کسی نسخہ کے لیے کوئی چیز مانگ رہے تھے۔ اس چیز کا انھیں خود بھی نہیں پتا تھا بس یہی اصرار تھا کہ ہندوستان سے نسخہ آیا ہے، آپ کو تو پتا ہونا چاہیے۔ بڑی مشکل سے جان چھوٹی پنساری کی۔ میں نے سوچا کہ میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    چونکہ اس تحریر کا موضوع چائے ہے تو چائے خانہ میں ہی مناسب معلوم ہوئی۔ :) --- ہماری شام کی محفلیں آج کل خوب گرم ہیں۔ چولہے کے آ جانے سے چائے کی دولتِ گم شده پھر ہاتھ آ گئی ہے۔ ایک ڈبہ (Choicest) کا اور ایک (red label) کا آ گیا ہے۔ صادق صاحب چائے کے انچارج ہیں اور چائے بنانے کا حق ادا کرتے ہیں...
  5. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    مجھے تو لگ رہا ہے کہ ظہیر بھائی اس بار اپریل فول منانے میں لیٹ ہو گئے ہیں۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    جن پہ تکیہ تھا۔۔۔ ہم تو سمجھے تھے اور کوئی سمجھے نہ سمجھے، جاسمن بہن جیسی سگھڑ خاتون تو سمجھ جائیں گی، اور ان کے خزانوں میں بھی ایسی نایاب تراکیب موجود ہوں گی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    گوگل تک قاصر ہے جواب دینے سے
  8. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    بہت عمدہ جناب۔ بس پنساری کی دوکان کھلوانی پڑے گی اس کے لوازمات کے لیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ہمارے دل میں کیوں ارماں بہت ہیں - جگہ ہے گھر میں کم مہماں بہت ہیں ٭ نوحؔ ناروی

    ہمارے دل میں کیوں ارماں بہت ہیں - جگہ ہے گھر میں کم مہماں بہت ہیں ٭ نوحؔ ناروی
  10. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    محمد سعد 7 تصاویر کا مطلب 1 سے 7 تک تھا 0، 0.5 سے لے کر 7 تک نہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    چائے خانہ میں چائے پینے سے زیادہ مثبت کام بھی کوئی ہو سکتا ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    ٹرین کسی خرابی کی وجہ سے رکی ہوئی تھی۔ تو اتر کر چہل قدمی بھی کی تھی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    7 جنوری 2020ء آئی ایٹ تھری پارک ٹریک
  14. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    18 نومبر 2019ء جی ٹی روڈ، سالٹ رینج
  15. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    15 نومبر 2019ء موٹر وے لنک روڈ
  16. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    17 اکتوبر 2019ء ٹریل 5 اسلام آباد کی پارکنگ سے باہر
  17. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    23 ستمبر 2018ء گولڑہ سٹیشن، اسلام آباد
  18. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    10 دسمبر 2017ء سندھ میں کراچی سے کچھ فاصلہ پر۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    10 ستمبر 2017ء ای الیون سروس روڈ
  20. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    میں فیر ناں ہی سمجھاں
Top