نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اعلان کرنے سے منع کیا تھا فرقان بھائی۔ شک پے جانا اے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اس طرح سے درجہ بندی شروع کی جائے تو اور مشکل ہو جائے گی۔ ورنہ ایک درجہ بندی پروفیشنل کیمرہ اور موبائل کیمرہ کے حساب سے بھی ہونی چاہیے۔ :) اور یہ نئے اور منجھے ہوئے کی پہچان کیسے ہو گی؟ تصاویر کی کوالٹی سے؟ یا محض اس وجہ سے کہ جو محفل پر زیادہ پوسٹ کرتا رہا ہے وہ منجھا ہوا ہے؟ :eek:
  3. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ایک ایک منظر کا چناؤ نہ کیجیے۔ اس طرح چوائسز محدود ہو جاتی ہیں۔ محفلین کو اسی لڑی میں جا کر دیکھنے دیجیے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    گویا عاطف بھائی کا اجتہاد درست ثابت ہوا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    الف نظامی بھائی مجھے تو قناعت پسندی زیادہ بہتر اور معقول لفظ معلوم ہوتا ہے۔ :)

    الف نظامی بھائی مجھے تو قناعت پسندی زیادہ بہتر اور معقول لفظ معلوم ہوتا ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    یہ لاک ڈاؤن کے تمام اثرات کا تجزیہ نہیں، صرف ایک مشاہدہ ہے۔

    یہ لاک ڈاؤن کے تمام اثرات کا تجزیہ نہیں، صرف ایک مشاہدہ ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    قرنطینہ

    اردو لغت کبیر میں 1893ء، 1930ء کے حوالہ جات درج ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    لاک ڈاؤن نے حقیقی اور مصنوعی ضروریات کا فرق واضح کر دیا ہے۔

    لاک ڈاؤن نے حقیقی اور مصنوعی ضروریات کا فرق واضح کر دیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ قرنطینہ کی وجہ سے ایکٹو ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ثابت مسور اور چنے کی دال، مکس سبزی (آلو، پھول گوبھی، مٹر، گاجر)، آلو چکن قیمہ، ماڑو، ابلے ہوئے چاول، پودینے کی چٹنی
  11. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    چلیں بہت ہو گیا۔ کم از کم یہ ثابت ہو گیا کہ اور کوئی مس ہو رہا ہو یا نہ ہو رہا ہو، شمشاد بھائی کو ضرور مس کیا جا رہا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ان کے اوتار تک پہنچنا، اس لڑی تک پہنچنا کس طرح ممکن ہوا، یہ ایک معمہ ہی رہے گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج حیدرآبادی تھالی سٹائل میں کھایا۔ ارے نہیں بھئی حیدرآبادی تھالی تو صرف دور سے ہی دیکھی ہے۔ آج ہفتہ بھر کے بچے ہوئے کھانے دسترخوان پر سجے تھے، تو اپنی پلیٹ میں حیدرآبادی تھالی کا سا ماحول بنا لیا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پھر وہی کام کہ جس سے شک مزید پکا ہو۔ :unsure:
  15. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ہماری خوش نصیبی ہے کہ آپ یہاں تشریف لائے اور اپنے کلام سے نوازا۔ دراصل ایک فورم پر ایک ہی وقت میں کافی سارا مواد پیش کر دیا جائے تو نہ صرف یہ کہ بہت سا کلام پڑھنے سے رہ جاتا ہے، بلکہ ساتھ ہی ساتھ فورم پر موجود دیگر مواد پس منظر میں چلا جاتا ہے اور دیگر اراکین کو اپنی پسند کے مواد تک رسائی میں...
  16. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب خود پوسٹ نہیں کر رہے، بلکہ ان کا کوئی اسسٹنٹ یا فین یہ کام کر رہا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    قابلِ اعتراض بات تو نہیں۔ مگر یہ بات تین لائنز کے بجائے تین لفظوں میں بھی لکھی جا سکتی تھی۔ I am confused. :P
  18. محمد تابش صدیقی

    ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن - زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں ٭ جگر مراد آبادی

    ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن - زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں ٭ جگر مراد آبادی
  19. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ کوشش کیجیے کہ ایک ساتھ پوسٹ کرنے کے بجائے روز 1 یا 2 پوسٹ کیجیے۔ تاکہ پڑھ کر لطف...

    ماشاء اللہ کوشش کیجیے کہ ایک ساتھ پوسٹ کرنے کے بجائے روز 1 یا 2 پوسٹ کیجیے۔ تاکہ پڑھ کر لطف اندوز ہونے میں آسانی رہے۔ :)
Top