نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب۔ امید ہے آئندہ بھی مشوروں سے نوازیں گے۔
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ملتے نہیں مکتب سے یہ اسباقِ حکیمانہ لازم ہے ہو فطرت میں اسلوبِ فقیرانہ ملتا نہیں میخانے میں کوئی مقام اس کو نا ہوں پاس جس کے کوئی افکارِ حکیمانہ عزّت کے لئے دنیا میں شرط ہے خودّاری آتے ہیں بے دینی سے ہی اندازِ بہیمانہ کتنے تہی دامن ہیں مسلم زمانے کے...
  4. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین
  5. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    شکریہ میرے بھائی آئندہ ایسا ہی کروں گا
  6. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    غلطی سے ھیا لکھا گیا ہے (حیا پڑھا جائے
  7. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ الف عین
  8. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم تبدیلیوں کے بعد دوبارا پیش کر رہا ہوں زباں رُک گئی بے وفا کہتے کہتے رُکے ہم اُسے کج ادا کہتے کہتے محبّت کی بازی تو ہاری تھی ہم نے رُکے اُس کو بے ھیا کہتے کہتے محبْت مین اپنا لٹایا سبھی کچھ نہ میرا بنا وہ پیا کہتے کہتے جلائی تھی بستی اسی نے تو...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعلولن ----------------- زُباں رُک گئی بے وفا کہتے کہتے رُکے ہم تو بس کج ادا کہتے کہتے محبّت کی بازی تو ہاری تھی ہم نے رُکے پھر بھی ہم بے حیا کہتے کہتے لُٹایا محبّت میں اپنا سبھی کچھ رُکے پھر بھی ہم تو سزا کہتے کہتے تھی کُٹیا محبّت...
  10. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جورون کے درد کی وجہ سے گرفت کمزور تھی ۔ جمعرات 19 اپریل کو سرجری ہوئی ہے ابھی پلستر لگا ہوا ہے دائین ہاتھ سے لکھ رہا ہون اس لئے نون گنہ نہین لکھ سکتا۔ دعا کرین
  11. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب کچھ دن نہ لکھ سکتا التے ہاتھ کی سرجری ہے دعا کرین
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اب یہ دل آباد ہے میخانے کی طرح دل کی بستی تھی کبھی ویرانے کی طرح جو تم سمجھو کوئی نہیں تیرا یہاں دنیا میں رہو تم اک بیگانے کی طرح جہد وحرکت ہی سے تو ہے یہ حیات گردش میں رہو تم اک پیمانے کی طرح بے حسی کی زندگی سے بہترہے موت بے حسی سے بہتر رہو دیوانے کی طرح...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہے تجھ سے محبّت زمانے سے بڑھ کر ہے دل میں عقیدت زمانے سے بڑھ کر تُو محبوبِ رب ہے نہیں کوئی تجھ سا ہے دنیا میں عزّت زمانے سے بڑھ کر تُو آقا ہے میرا میں خادم ہوں تیرا ہے میری تو قسمت زمانے سے بڑھ کر میں عظمت پہ تیری تو قربان جاؤں ہے تیری یہ رحمت زمانے...
  14. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اسلام علیکم--اصلاح پر آپ کا بہت مشکور ہوں۔آپ کی محنت سے آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے۔ مجھے آپ کی عمر کا پتہ تھا اس لئے میں نے ہمیشہ محترم لکھا ہے ۔ویسے بھی جو سکھائے وہ اُستاد ہوتا ہے اور استاد کو احترام ملنا ہی چاہئے۔ جنابِ محترم آج ایک نعت اور...
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہمیں کاش تم سے یہ الفت نہ ہوتی تو پانے کی تم کو یہ حسرت نہ ہوتی جو تم پھونک دیتے نشیمن ہمارا تمہیں اس میں کوئی بھی دقّت نہ ہوتی نہ دل تم کو دیتے نہ مجبور ہوتے تو اب تم سے اتنی یہ نفرت نہ ہوتی زمانے نے ٹھوکر لگائی تو بھاگے اگر گِر بھی جاتے تو...
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جوانی لٹانا ہے مشکل بہت ہی کسی کو منانا ہے مشکل بہت ہی محبّت کی راہیں تو مشکل بہت ہیں کسی کو بسانا ہے مشکل بہت ہی کیوں ہیں لُٹاتے یہ اپنی جوانی کسی کو بچانا ہے مشکل بہت ہی عمل ہے یہ اچھا کام دنیا کے آنا مگر اس پہ چلنا ہے مشکل بہت ہی خدا کی...
  17. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ الفت کی راتیں تو مشکل بہت ہیں حسینوں کی باتیں تو مشکل بہت ہیں محبّت کی راہوں پہ چلوں تو کیسے یہ تُحفوں کی باتیں تو مشکل بہت ہیں یہ ملنا ملانا تو آساں نہیں ہے نہ سونے کی باتیں تو مشکل بہت ہیں کیوں دشمنی لوں میں لوگوں سے جانم یہ نفرت کی باتیں تو...
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جناب محمّد خلیل الرحمن صاحب تبدیلیوں کے بعد دوبارہ حاضرِ خدمت اصلاح اور مشورہ۔
  19. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محبّت کی حاجت ہے دنیا میں ساری وفا میں ہی راحت ہے دنیا میں ساری جسے بھی محبّت بناتی ہے اپنا اُسی کی تو عزّت ہے دنیا میں ساری کرشمہ یہی ہے محبّت کا لوگو اسی کی ضرورت ہے دنیا میں ساری محبّت سکھاتی ہے جینا سبھی کو اسی میں تو عظمت ہے دنیا میں ساری...
  20. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    شکریہ غلطیاں درست کرنے کی کاشش کروں ۔۔ وہاں میں نے پہ ہی لکھا تھا جو کاٹ کر پر کر دیا کیونکہ اساتذہ پہ کو زیادہ پسند نہیں کرتے
Top