نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جناب محترم محمّد خلیل الرحمن صاحب اسلام علیکم جناب محترم مندرجہ بالا اشعار اور ایک اور غزل جو آج پوسٹ کی ہے۔ یہ دونوں غزلیں جناب داغ دہلوی صاحب کی ایک غزل جس کے پہلے دو اشعار لکھ رہا ہوں ۔ اس غزل کو سامنے رکھ کر لکھی تھیں ۔ میں در اصل بات کو سمجھنے...
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ محترم الف عین صاحب، خلیل الرحمن الف عین صاحب سے معذرت کے ساتھ کہ اشعار کچھ زیادہ ہو گئے ہیں
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ وقتِ حُزن کیسا اُمؔت پر آ گیا ہے مایوسیوں کا سایہ کیوں ہم پر چھا گیا ہے شکوہ جفا کا ہم سے کرتی ہے ساری دنیا ان کا بھروسہ ہم پر شائد چلا گیا ہے ہم کاٹتے ہیں گردن آپس میں دوسرے کی کردار ہی ہمارا تو ایسا ہو گیا ہے کوئی نہیں ہمارا ہم بھی نہیں کسی...
  4. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اسلام علیکم ۔اصلاح اور غلطی کی نشاندہی کا شکریہ ۔میں در اصل دنیا کو قافیہ اور اگلے الفاظ کو ردیف سمجھا تھا۔ شاید آپ یہ فرمانا چاہ رہے ہیں کہ اس ردیف تو ہے قافیہ نہیں ہے۔
  5. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ الف عین اور دیگر اسارذہ
  6. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن ------------------ محبّت مہکتی ہے دنیا میں ساری وفا کا ہی چرچا ہے دنیا میں ساری جسے بھی محبّ بناتی ہے اپنا وہ ہوتا ہے مقبول دنیا میں ساری کرشمہ یہی ہے محبّت کا لوگو ملے گی محبّت تو دنیا میں ساری محبّت سکھاتی ہے جینا کسی کو بناتی ہے محبوب...
  7. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ محترم جناب الف عین صاحب، ریحان قریشی صاحب،محمّد تابش صدیقی صاحب
  8. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    غیروں کی طرح کچھ اپنوں کو بُھلا دیتے ہیں وہ ہیں اپنے جو وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں بات تو اچھی ہے احسان کرو لوگوں پر بُرے ہوتے ہیں جو احسان جتا دیتے ہیں کئی تو نیکی ہی کرتے ہیں ہوں اپنے یا غیر وہ ہر انساں کو ہی نیکی کی صدا دیتے ہیں کئی لوگوں میں جنوں...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جنابِ محترم اسلام علیکم ۔میں دوبارہ بہتر انداز میں لکھنے کی کوشش کروں گا۔ آپ کی راہنمائی سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں
  10. ارشد چوہدری

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    جناب راشد ماہی صاحب السلام علیکم میں بھی آپ سے معذرت خواہ ہوں ۔ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ مناسب نہیں کہ اُن کو بڑھایا جائے۔اور مناسب یہی ہے کہ اس بحث کو اب چھوڑ دیا جائے۔آپ عمر میں مجھ سے بہت ہی چھوٹے ہیں ۔امید ہے غُصّہ تُھوک دیں گے۔ برائے...
  11. ارشد چوہدری

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    محترم میں آپ سے معذرت خواہ ہوں آپ کی بات صحیح ہے۔دراصل اُن صاحب نے غلطی کی نشاندہی اور اصلاح کے بغیر یہ لکھا تھا کہ آپ مطالعہ کریں آپ ابھی لکھنے کے قابل نہیں ۔اس لئے مجھے وہ سب لکھنا پڑا ۔ جس پر معذرت خواہ ہوں۔ برائے کرم آپ میرے ٹوٹے پھوٹے...
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جناب ایسا نہ کریں میں آپ کے مضامین پڑھ کر ہی تو شاعری سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔واقعی میں مبتدی ہوں صرف بڑھاپے میں وقت گزاری کرتا ہوں،
  13. ارشد چوہدری

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    آپ نے یہ نظم یا غزل جو بھی ہے (رمل مثن مخبون محذوف مقطوع) میں لکھی ہے یعنی ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن ) اس بحر کی ترتیب ہے----ہجہ بلند + ہجہ کوتاہ+ ہجہ بلند +ہجہ بلند --- یہ ترتیب تین دفہ اس کے بعد آخری رکن ہے فعلن یعنی ہجہ...
  14. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    بہت اچھی ہے الفاظ کے لحاظ سے ۔تکنیکی طور پر اساتذہ چیک کریں گے
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ الف عین
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ الف عین
  17. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    @ الف عین محمّد وارث
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہزج مسدس اخرم اشتر محذوف مفعولن فاعلن فعولن ----------------------- ہم جو دل کی زباں سمجھتے خاموشی کو ہی ہاں سمجھتے کھو دیتے کیسے اپنی منزل جو آتے ہوئے نشاں سمجھتے اتنے غافل کبھی نہیں تھے جو ہم کو بھی وہاں سمجھتے یہ اپنی ہی تو سب خطا تھی دنیا والے کہاں...
  19. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہے اُٹھا جہاں سے تو علم شاید
  20. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ وہاں پر بھی ہے باقی غلطیا بھی درست کر لوں گا
Top