خوب یاد دلایا ناول دیوتا کا فرہاد لیکن حقائق اس سے بالکل مختلف ہیں۔ نیتوں کا حال اور دلوں کے بھید اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
رہی بات مونگ پھلی کی تو یہیں اردو محفل فورم پر آپ ہی کی کسی لڑی میں مونگ پھلی کے بارے میں اپنی پسند اور مونگ پھلی فوائد بھی بیان کرچکی ہوں
اور یہ بھی اک تلخ حقیقت ہے کہ...