نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن ہم کو خزاں نے،،، تم کو سنوارا بہار نے
  2. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    علم کی دکانوں پر جاہلوں کاقبضہ ھے نسل نو پریشان ھے رہبری نہیں ملتی
  4. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اشرف المخلوقات "بشر" سے “ب” نکال دیں تو “شر” رہ جاتا ھے اور اشرف المخلوقات کے مقام سے گِرنا “شر” کہلاتا ھے
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈھونڈوں اسے کہا جو رگ و پے میں بس گیا دیکھوں اُسے کدھر جو بظاہر نظر میں ہے
  6. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو ہر طرف معاش کی فکر ہی نظر آتی ہے غور تو صرف اپنے مفادات پر کیا جاتا ہے علم پر نہیں
  7. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    علم شکوک و شبہات کی گنجائش ختم کر دیتا ہے
  8. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو مرضی لکھ دیتی ہمیں کیا جانیں حافظ آباد کے بارے میں
  9. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالص پاکستانی ہے
  10. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ر بھی گھرے اُتے چری بیٹھی رورا ماریا پھر کرکے اُڈ گئی
  11. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ ہمیشہ میرے ہی حصے میں کیوں آتا ہے
  12. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہر بھر کو مدعو کرلوں؟
  13. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمنی سی سوچ بچار
  14. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلِ الہی ہمیں بھی اس لڑی کی سمجھ آگئی
  15. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کی بات ہے ضرورت، ہاتھ تو کیا پورے کا پورا انسان ہلا کر رکھ دیتی ہے
  16. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں بھی مقتبس بالا جملہ ہی عین مناسب بنتا تھا
  17. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے اک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئی وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر جاں نثاراختر
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جھانک لیں جو اپنے گریباں میں کہیں شرم سے ہی لوگ مر نہ جائیں کہیں
  19. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آکاش کی اس جھیل میں سے ساکن و حیراں کیا میری طرح چاند بھی کچھ سوچ رہا ہے
Top