نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    ہم بے زباں نہیں تھے مگر بے زباں رہے آنسو ہی حسرتوں کے سدا ترجماں رہے
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ان کے دیکھنے کو سمجھتے ہیں زندگی ان کا یہ حال ہے کہ ادھر دیکھتے نہیں
  3. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    ہنس ہنس کے کہہ رہا ہے جلانا ثواب ہے ظالم یہ میرا دل ہے چراغِ حرم نہیں
  4. رباب واسطی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    سہما سہما ہر اک چہرہ منظر منظر خون میں تر شہر سے جنگل ہی اچھا ہے چل چڑیا تو اپنے گھر
  5. رباب واسطی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کہیں شبنم کہیں خوشبو کہیں تازہ کلی رکھنا پرانی ڈائری میں قید کر کے زندگی رکھنا
  6. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    کہیں شبنم کہیں خوشبو کہیں تازہ کلی رکھنا پرانی ڈائری میں قید کر کے زندگی رکھنا
  7. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    سہما سہما ہر اک چہرہ ،،، منظر منظر خون میں تر شہر سے جنگل ہی اچھا ہے چل چڑیا تو اپنے گھر
  8. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
  9. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    دفن کرنا میری میّت کو بھی میخانے میں تاکہ میخانے کی مٹّی رہے میخانے میں جگرؔ مراد آبادی
  10. رباب واسطی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دفن کرنا میری میّت کو بھی میخانے میں تاکہ میخانے کی مٹّی رہے میخانے میں جگرؔ مراد آبادی
  11. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    میں ردیف کی تکرار کو ہائی لائٹ کرگئی اور آپ نے آنکھ اور دل کی تکرار پر غور نہیں کیا بہر حال پھر بھی سر آنکھوں پر۔ اگلی بار خیال رکھوں گی
  12. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    بوسہِٗ رخسار پر تکرار رہنے دیجیے لیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے
  13. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    کہتا ہے دل کہ مجھ کو کیا آنکھ نے خراب کہتی ہے آنکھ مجھ کو تو دل نے ڈبو دیا آتی نہیں سمجھ میں ہے اصل بات کیا ہم کو تو میؔر دونوں نے مل کے ڈبو دیا
  14. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  15. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
  16. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    رسمِ الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
  17. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
  18. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    سمجھ سمجھنا، سمجھ کے سمجھو، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
  19. رباب واسطی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    چشمِ حیراں کو کوئی جلوہ نظر آتا نہیں دل کی بیتابی یہ کہتی ہے کہ تو محفل میں ہے
  20. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم بے زباں نہیں تھے مگر بے زباں رہے آنسو ہی حسرتوں کے سدا ترجماں رہے
Top