تحفہ از نصر بھائی
لبوں پہ اسکے بدعا نہیں ہوتی
بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی
لفظ ماں محبت، احساسات، جذبات اور نوازشات کا اک انمول خزانہ ہے
ماں اک ایسا شیریں لفظ ہے جس کے زبان سے نکلتے ہی جسم وجان میں اک سرور سا طاری ہو جاتا ہے
اس لفظ کی مٹھاس ہمارے لہجے اور زبان پر تادمِ مرگ قائم رہتی ہے...