نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کتنا عجیب تضاد ہے... ہم اپنی عارضی زندگی میں ہر چیز مستقل چاہنے کی خواہش میں لگے رہتے ہیں
  2. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    پگھل پگھل کے شمع نے کہا یہ دنیا سے کسی کے پیار میں کوئی جلے نہ میری طرح
  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو خزاں کی ایک لٹی رات سے ہے پیار میں رونقِ بہار کا قائل نہیں ہوں دوست
  4. رباب واسطی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    اچھا تجزیہ کیا ہر جملے کا لیکن حقیقت یہی ہے
  5. رباب واسطی

    ذرا جی کر تودیکھیں! از سحرش سحر

    سبق آموز، آگہی سے بھر پور تحریر اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  6. رباب واسطی

    پ ا ک س ت ا ن........جوڑئیے ۔از سحرش سحر

    اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہم سب پاکستانیوں کے جذبے اسی طرح قائم و دائم رکھے
  7. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    میں نے تمہاری یاد کے پھولوں کو اے ندیمؔ گُلدانِ دل میں رکھا ہے سوغات کی طرح
  8. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    گلدان میں سجا تو لیئے شوق سے اداؔ پھولوں سے بے طرح مجھے شرمندگی ہوئی
  9. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    ہم رودیئے تو لگ گئی ساون کی اک جھڑی تم ہنس پڑے تو پھولوں کی برسات ہو گئی
  10. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    اُسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
  11. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    ٹہنی سے ایک پھول کی پتی بھی جب گری ان کے قدم کی چاپ کا دھوکا ہوا مجھے
  12. رباب واسطی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    اس نے یہ اقدام کس کیفیت کا شکار ہو کر اٹھایا یہ تو حملہ آور ہی جانے لیکن میرے خیال میں زخمی ہونے والے کا فعل بھی دوستانہ نہیں کہا جاسکتا کہ دوست کی کمزوری کو جانتے بوجھتے اس کی دکھتی رگ پر بار بار ہاتھ رکھنا دوستی تو نہ ہوئی ناں۔ میری بھی اک عجیب عادت ہے، موویز تو میں دیکھتی نہیں لیکن اگر کوئی...
  13. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    توڑا تو احتیاط سے پھولوں کو تھا مگر شاخوں کا احتجاج بڑا درد ناک تھا
  14. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساں کچھ پھول تو کھلتے ہیں مزاروں کے لیئے ہی
  15. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسنؔ میں یوں بھی پھول تھا، آخر مجھے بکھرنا تھا
  16. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    بتاوٗں کیا کہ تیرے بغیر کیسی گذری کھلے جو پھول تو ڈسنے لگی بہار مجھے
  17. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    میں نے ہر پھول کی آنکھوں میں نمی دیکھی ہے کیسے کہہ دوں کہ گلستاں میں بہار آئی ہے
  18. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن:: ایک امریکی کا کہنا ہے کہ "میں سیاسی لطیفوں پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ کئی لطیفے الیکشن جیت بھی جاتے ہیں‘‘ ڈاکٹر یونس بٹ
  19. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لفظوں کے ہیر پھیرمیں ٹام، نانی اور لاج کو ایک صفحہ پر لے آئے آپ
Top