نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، بہت خوب جناب، نانی کو پرنانی ثابت کرہی دیا
  2. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نانی، نانی نہیں پرنانی ہوگی پھر
  3. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    وہ رات نیند کی دہلیز پر تمام ہوئی ابھی تو خواب پہ اک اور خواب دھرنا تھا
  4. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    آئینہ آئینہ تیرتا کوئی عکس اور ہر خواب میں دوسرا خواب ہے
  5. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    قلب گہہ میں ذرا ذرا سا کچھ زخم جیسا چمک رہا تھا کچھ
  6. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑی بات ہے
  7. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو مارکیٹ میں ٹافیاں عدم دستیاب ہیں
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کا بھی کیا قصور، تمہاری بھی کیا خطا برگشتہ مجھ سے خود میری قسمت ہے، کیا کروں
  9. رباب واسطی

    کچھ لوگ پیدا ہی تنقید کرنے کے لیئے ہوتے ہیں

    کچھ لوگ پیدا ہی تنقید کرنے کے لیئے ہوتے ہیں
  10. رباب واسطی

    بابا جی سے ملاقات

    زبردست، بہت خوب اللہ تعالیٰ ہمیں غفلت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
  11. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلغوزوں کا ریٹ ہے آپ کی طرف؟
  12. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خشکی سردیوں کا خاص تحفہ ہوتی ہے
  13. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہلکی اُس نظر میں تھی تحریرِ التفات دل نے جسے حیات کا عنواں بنا لیا
  14. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر حضرات کا روزگار بند کرنے کی دعا تو نہ کریں
  15. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کے آخری حصے میں اور صبح سویرے سردی محسوس ہوتی ہے
  16. رباب واسطی

    اقبال (مستری) کا کلام

    بہترین تجویز
  17. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ابتدائے عشق کا قصہ بیاں کروں آنکھیں ملیں، کتاب کی تصنیف ہوگئی
  18. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردی مس کالز دے رہی ہے ابھی
  19. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    جانے کب تک تیری تصویر نگاہوں میں رہی ہو گئی رات تیرے تیرے عکس کو تکتے تکتے
Top