نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے کب تک تیری تصویر نگاہوں میں رہی ہو گئی رات تیرے تیرے عکس کو تکتے تکتے
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سانس اُلجھی، کبھی ہونٹوں پہ تبسم آیا یوں بھی اکثر ترے آنے کی خبر آئی ہے
  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل رات اُس نے جشنِ چراغاں کے نام پر وہ داستاں سنائی کہ دامن بھگو دیئے
  4. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زلفیں بکھیر دو کہ زمانے کو علم ہو ظلمت حسین تر ہے شبِ ماہتاب سے
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اک قدم اُٹھا تھا غلط، راہِ شوق میں منزل تمام عمر مجھے ڈھونڈتی رہی
  6. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ اندوزوں کی موج رہی حالیہ دھرنے میں
  7. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر کے آگے جیت ہے
  8. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور نہیں پڑے گا خانیوال
  9. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیدرآباد سے؟
  10. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جا کون رہا ہے
  11. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے، اس بار ہر حرف سے دو دو جملے چلیں گے
  12. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر غلطی نہیں کرنی
  13. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    با برکت ابتدا ہے اللہ کے نام سے
  14. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کی بار ترتیب کا خاص خیال رکھا جائے
  15. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مکمل کریں اب یہیں سے
  16. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    گرتے ہیں لوگ گرمئ بازار دیکھ کر سرکار دیکھ کر مری سرکار دیکھ کر
  17. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    چھپ چھپ کے جو آتا ہے ابھی میری گلی میں اک روز مرے ساتھ سر عام چلے گا
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔ اپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے
  19. رباب واسطی

    الفاظ کی تکرار

    تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں امام بخش ناسخ
Top