یہ کنٹرول اس ڈیٹا سے آتا ہے جو آپ زندگی گزارتے ہوئے حاصل کر چکے ہوتے ہیں۔ میں سسرال میں بھی اچھے والا مشہور ہوں بھئی، کوئی کیسا بھی لہجہ یا بات اختیار کر لے آگے سے ٹھنڈ پروگرام! لیکن بعد میں سوچ سمجھ کے اس مدعے پہ بات ضرور کرتی ہوں تاکہ دوبارہ نہ ہو۔