اشرف المخلوقات بہت کم ہیں نا جن کے ساتھ سَیف فِیل ہوتا ہے، ورنہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وغیرہ (اسی لیے میں کہتی ہوں کہ خود ہی خود کو اشرف کہا ہوا ہے!)۔۔۔۔سو ہومو سیپئنز میں ایکسیپشنز توہیں۔۔۔لیکن ہم عمومی بات کر رہے ہیں اپنے فوبیا وغیرہ کی۔
میرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁