اے خان
محفلین
ایسا بھی ٹھیک ہےمیکوں یوں سمجھ آئی جیسے آپ نے لکھا ہو کہ ہم تو اس کے پاؤں پکڑ لیتے ۔
ایسا بھی ٹھیک ہےمیکوں یوں سمجھ آئی جیسے آپ نے لکھا ہو کہ ہم تو اس کے پاؤں پکڑ لیتے ۔
میرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁پھر کیا ہوا؟
اس معاملے میں ہم آپ سے بلند درجے پہ فائزاستمیں 2016 میں ایک بار اعتکاف پہ بیٹھی تھی تب مینڈک سے براہ راست واسطہ پڑا تھا۔ چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، وغیرہ وغیرہ!
اور پھرمیرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁
ق م میں بہت بارق م وچ یا ابھی پہلی بار؟
نہ کریں یاد۔ ضرورت نہیں پڑنی اس گردن کی لمبائی کی!اس سے لیمارک یاد آوے ہے۔
چوہا ؟اس معاملے میں ہم آپ سے بلند درجے پہ فائزاست
مجھے پہلے ہی شک تھا۔آسان ہے تو ہم اسے مزید آسان کر دیتے ہیں۔ اچھا تو پیاز کا پ ہٹا دیتے ہیں۔ اب کاٹیں۔
مطلب جو مرضی نکالتے جائیے۔ سانوں کی۔اس کا مطلب ہے وہ آکشن والی بات عبث ہوئی!!!
تے ہور؟اساں ووٹ پا دتا؟؟؟![]()
![]()
یہی تو سوچنے والی بات ہے۔مریم کے ہوتے ہوئے، اتنا بڑا اعزاز کوئی اکیلے کیسے کے سکتا ہے۔![]()
یعنی راجہ وہ جو "نہیں کانا"،،، یعنی کہ اندھا راجانہیں کانا راجہ
اور ابمجھے پہلے ہی شک تھا۔
اور پھر گنگنائیےبس پولنگ کلوز ہونے کی دیر ہے، پھر دیکھنا ان کی گل چشمی۔
اشرف المخلوقات بہت کم ہیں نا جن کے ساتھ سَیف فِیل ہوتا ہے، ورنہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وغیرہ (اسی لیے میں کہتی ہوں کہ خود ہی خود کو اشرف کہا ہوا ہے!)۔۔۔۔سو ہومو سیپئنز میں ایکسیپشنز توہیں۔۔۔لیکن ہم عمومی بات کر رہے ہیں اپنے فوبیا وغیرہ کی۔بے چارے
مک گیا پہلے والا بھی ابانہوں نے ووٹ نہیں دیا ورنہ یورپ کے لیے بھی ڈیٹا کا انتظام کر لیتے
یاز صاحب تو چھٹیوں پہ جا چکے بلکہ اتنی ہی بن باس کاٹ چکے۔۔۔اور آپ؟ آپ تو چھٹیوں پہ "آتے" ہیں حضور، جاتے ناہیں! 🤣اگر میں اور یاز بھائی بھی آٹھ سال کی چھٹیوں پر جاتے تو ہمارے مراسلے 651 سے زیادہ نہ ہوتے۔![]()
تسی ٹکٹ دا انتظام کر دیو۔۔۔ ڈیٹا رہن دیو۔انہوں نے ووٹ نہیں دیا ورنہ یورپ کے لیے بھی ڈیٹا کا انتظام کر لیتے
دو جی بی تھا دو فلمیں ڈاؤن لوڈ ہوسکتی تھیمک گیا پہلے والا بھی اب