مریم افتخار
محفلین
اس کا مطلب ہے وہ آکشن والی بات عبث ہوئی!!!آسان ہے تو ہم اسے مزید آسان کر دیتے ہیں۔ اچھا تو پیاز کا پ ہٹا دیتے ہیں۔ اب کاٹیں۔
اس کا مطلب ہے وہ آکشن والی بات عبث ہوئی!!!آسان ہے تو ہم اسے مزید آسان کر دیتے ہیں۔ اچھا تو پیاز کا پ ہٹا دیتے ہیں۔ اب کاٹیں۔
ہیں @ یاز یہ کیا ہورہا ہےآسان ہے تو ہم اسے مزید آسان کر دیتے ہیں۔ اچھا تو پیاز کا پ ہٹا دیتے ہیں۔ اب کاٹیں۔
اس لئے بے جا اصراف بھی لکھا یا بولا جاتا ہے، لیکن بے جا اسراف نہیں (کیونکہ اسراف خود ہی بے جا ہے)۔دونوں ہی لفظ مستعمل ہیں۔ فضول خرچی کی مد میں زیادہ تر اسراف بولا جاتا ہے ۔ اصراف کا مطلب بھی خرچ کرنا ہی ہے، چاہے فضول خرچی ہو یا عام خرچہ۔
ہاں۔کیا افطاری میں حصہ ڈالنے آ گیا تھا؟
بیچارے اشرف المخلوقات بھی زد میں آ گئے؟میں ازل سے فوبک ہوں تمام مخلوقات کے ٹچ وغیرہ سے۔ دور سے ٹھیک لگتے ہیں!
دونوں ہی لفظ مستعمل ہیں۔ فضول خرچی کی مد میں زیادہ تر اسراف بولا جاتا ہے ۔ اصراف کا مطلب بھی خرچ کرنا ہی ہے، چاہے فضول خرچی ہو یا عام خرچہ۔
بہت شکریہ۔اس لئے بے جا اصراف بھی لکھا یا بولا جاتا ہے، لیکن بے جا اسراف نہیں (کیونکہ اسراف خود ہی بے جا ہے)۔
ثابت دھنیا کھا کے ثابت کریں، یا ثابت مسر بھی آپشن ہے۔بتائیں کیسے ثابت کروں
پھر کیا ہوا؟
آپ اور یاز صاحب اپنے مراسلہ جات کی تعداد دیکھیں اور مجھ معصوم پہ نظر ڈالیں!مریم کے ہوتے ہوئے، اتنا بڑا اعزاز کوئی اکیلے کیسے کے سکتا ہے۔![]()
یا پھر ثابت ماش کی دال چھلکوں والی۔ثابت دھنیا کھا کے ثابت کریں، یا ثابت مسر بھی آپشن ہے۔
اس سے لیمارک یاد آوے ہے۔شکر ہے اس کی گردن زرافے جتنی نہ ہو سکت ہے!
جی ویلکمبہت شکریہ۔
ہاں جی۔ وہ تو سب سے پہلے آئے نا!بیچارے اشرف المخلوقات بھی زد میں آ گئے؟
بس پولنگ کلوز ہونے کی دیر ہے، پھر دیکھنا ان کی گل چشمی۔ہیں اتنی جلدی بھول گئی
اساں ووٹ پا دتا؟؟؟جنہاں نوں ووٹ پایا او وی وعدے وعیدتے قیمے آلے نان توں بغیر
بے چارےہاں جی۔ وہ تو سب سے پہلے آئے نا!
انہوں نے ووٹ نہیں دیا ورنہ یورپ کے لیے بھی ڈیٹا کا انتظام کر لیتےبس پولنگ کلوز ہونے کی دیر ہے، پھر دیکھنا ان کی گل چشمی۔
یہ منہ اور مسور کی دال کوئی نہ کہہ دے اس لیے ثابت مسر پہ شفٹ کیا؟ اچھا کیا!ثابت دھنیا کھا کے ثابت کریں، یا ثابت مسر بھی آپشن ہے۔
میکوں یوں سمجھ آئی جیسے آپ نے لکھا ہو کہ ہم تو اس کے پاؤں پکڑ لیتے ۔کچھ بھی نہیں کہتا ہم تو پکڑ کر پاؤں سے باندھ لیتے
اگر میں اور یاز بھائی بھی آٹھ سال کی چھٹیوں پر جاتے تو ہمارے مراسلے 651 سے زیادہ نہ ہوتے۔آپ اور یاز صاحب اپنے مراسلہ جات کی تعداد دیکھیں اور مجھ معصوم پہ نظر ڈالیں!