الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
دونوں ہی لفظ مستعمل ہیں۔ فضول خرچی کی مد میں زیادہ تر اسراف بولا جاتا ہے ۔ اصراف کا مطلب بھی خرچ کرنا ہی ہے، چاہے فضول خرچی ہو یا عام خرچہ۔
اس لئے بے جا اصراف بھی لکھا یا بولا جاتا ہے، لیکن بے جا اسراف نہیں (کیونکہ اسراف خود ہی بے جا ہے)۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

بہت شکریہ۔
 
Top