الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
میرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁
 
اے خان

محفلین

اور پھر
 
اشرف المخلوقات بہت کم ہیں نا جن کے ساتھ سَیف فِیل ہوتا ہے، ورنہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وغیرہ (اسی لیے میں کہتی ہوں کہ خود ہی خود کو اشرف کہا ہوا ہے!)۔۔۔۔سو ہومو سیپئنز میں ایکسیپشنز توہیں۔۔۔لیکن ہم عمومی بات کر رہے ہیں اپنے فوبیا وغیرہ کی۔
 
اگر میں اور یاز بھائی بھی آٹھ سال کی چھٹیوں پر جاتے تو ہمارے مراسلے 651 سے زیادہ نہ ہوتے۔ :ROFLMAO:
یاز صاحب تو چھٹیوں پہ جا چکے بلکہ اتنی ہی بن باس کاٹ چکے۔۔۔اور آپ؟ آپ تو چھٹیوں پہ "آتے" ہیں حضور، جاتے ناہیں! 🤣
 
Top