گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیاہیں اتنی جلدی بھول گئی
کیاہیں اتنی جلدی بھول گئی
ق م وچ یا ابھی پہلی بار؟
کچھ بھی نہیں کہتا ہم تو پکڑ کر پاؤں سے باندھ لیتےمیں 2016 میں ایک بار اعتکاف پہ بیٹھی تھی تب مینڈک سے براہ راست واسطہ پڑا تھا۔ چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، وغیرہ وغیرہ!
نیکی کر ہتھیار ڈالغلطی ہو گئی معافی دیو اب بچے کی جان لینی ہے 😂
لیڈر کو
آسان ہے تو ہم اسے مزید آسان کر دیتے ہیں۔ اچھا تو پیاز کا پ ہٹا دیتے ہیں۔ اب کاٹیں۔آسان تو ہے
نیکی کرتے ہیںنیکی کر ہتھیار ڈال
سکندر ہائے بغاوتآپ حکم عدولی کا ارتکاب کرنے کی بابت سوچیں
اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت وغیرہمیری منفی ریٹنگز کم ہیں۔ یہ ایک حسرت ہے!
کیا افطاری میں حصہ ڈالنے آ گیا تھا؟میں 2016 میں ایک بار اعتکاف پہ بیٹھی تھی تب مینڈک سے براہ راست واسطہ پڑا تھا۔ چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، وغیرہ وغیرہ!
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میںیہ تو ہو گا!!
گل ہے کہ مانتی نہیںمانتے ہی نہیں کوئی
نہیں اس کی ضرورت نہیں زبانی بہت ہےمیں مانتی ہوں !
دسو کتھے انگوٹھا لائیے!
مریم کے ہوتے ہوئے، اتنا بڑا اعزاز کوئی اکیلے کیسے کے سکتا ہے۔یعنی اس پہ اجماعِ امت ہو گیا
مؤخر الذکر عمل میں لذت سی ہے!سکندر کو کیوں رکھنا بیگ میں۔ لالیاں تو سرخی پاؤڈر کی لگانی ہیں یا سکندر کا خون نچوڑ کر۔
اب اداس پھرتے ہو گرمیوں کی راتوں میںاس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
نہیں کانا راجہاندھوں میں سیانا راجہ
پڑھو تکبیر فیر۔۔۔مؤخر الذکر عمل میں لذت سی ہے!
میں ازل سے فوبک ہوں تمام مخلوقات کے ٹچ وغیرہ سے۔ دور سے ٹھیک لگتے ہیں!کچھ بھی نہیں کہتا ہم تو پکڑ کر پاؤں سے باندھ لیتے
دونوں ہی لفظ مستعمل ہیں۔ فضول خرچی کی مد میں زیادہ تر اسراف بولا جاتا ہے ۔ اصراف کا مطلب بھی خرچ کرنا ہی ہے، چاہے فضول خرچی ہو یا عام خرچہ۔آپ بتا دیجئیے کہ صحیح لفظ اصراف ہے یا اسراف