جو ٹائٹلز لیجیبل ہیں ان میں سے الرحیق المختوم (دا سیلڈ نیکٹر)، الکھ نگری ، لبیک، آب حیات، دانہ پانی، زاویہ، الف، یارم، عبداللہ ، ہم سفر ، نمل اور خاک اور خون وغیرہ پڑھ چکے ہیں۔ آگ کا دریا اور راجہ گدھ شروع کیں مگر ختم نہیں، زیادہ پرانی اردو اوکھی سی لگتی تھی اس وقت۔ پسندیدہ؟ سب سے کچھ نہ کچھ...