آپ کو پتہ ہے؟ میرے انگلینڈ ٹرپ کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ اول روز سے ہی لینگوئج بیرئیر نہیں تھا کسی بھی جگہ۔ جب کہ میرے فیلو سٹوڈنٹس کو کافی مسئلے درپیش آئے کئی ممالک میں۔ ویسے تو کہیں بہت عرصہ رہنا ہو تو زبانیں سیکھنے کا ویسے بھی شوق ہے۔۔۔لیکن پھر وہی سائنٹفک کیرئیر والی بات۔ سائنٹفک رائٹنگ...