اسلام آباد میں چند قدم

یاز

محفلین
تھوڑی سی ڈائنو ویلی بھی دیکھتے ہیں۔
IMG-1621.jpg
 
تازہ ترین۔ سینٹورس میں بنائی ایک تصویر۔ اس میں سے اپنی اپنی پسند کی نشاندہی کریں۔

IMG-20250615-135004.jpg
جو ٹائٹلز لیجیبل ہیں ان میں سے الرحیق المختوم (دا سیلڈ نیکٹر)، الکھ نگری ، لبیک، آب حیات، دانہ پانی، زاویہ، الف، یارم، عبداللہ ، ہم سفر ، نمل اور خاک اور خون وغیرہ پڑھ چکے ہیں۔ آگ کا دریا اور راجہ گدھ شروع کیں مگر ختم نہیں، زیادہ پرانی اردو اوکھی سی لگتی تھی اس وقت۔ پسندیدہ؟ سب سے کچھ نہ کچھ سیکھا۔ اول الذکر تین کتب کی جانب ذہن میں بار بار رجوع کیا، کیونکہ یہ حقیقی زندگی پر مبنی ہیں!
 
یعنی آپ نے تو تقریباََ سبھی پڑھ ڈالیں۔ چند ایک ہی بچیں باقی۔
 
دوسرے سیکشن کے اور اسی سیکشن میں سے بھی کچھ کے نام وغیرہ نہیں نظر آ رہے۔۔۔مزید یہ کہ اردو کتابیں اب کافی عرصے سے بہت کم کر دی ہیں۔
 
Top