الرحیق المختوم ۔تازہ ترین۔ سینٹورس میں بنائی ایک تصویر۔ اس میں سے اپنی اپنی پسند کی نشاندہی کریں۔
![]()
مری کے ایک پارک میں صبح کی سیر کے لیے چلتے چلتے یہ دو راستے سامنے آگئے. وہیں رک کر سوچنے لگی کہ آگے کس راستے پر جایا جائے اور یہ کہ زندگی کتنی ہی بار ہمارے ساتھ بالکل ایسا ہی کرتی ہے اور پھر چُھپ کے دیکھتی ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں؟ پھر ذہن میں آیا کہ اللہ نے نہیں بنائے کسی کے سینے میں دو دل! تصویر لینے کو کیمرہ نکالا کہ اتنے میں پیچھے سے آواز آئی، آگے نہیں جانا، یہاں سے واپس جانا ہے! (اور میں نے سوچا کہ یہ تیسرا راستہ بھی تھا، ہمارے ذہن میں کیوں نہ رہا؟ )
![]()
مقام: مری
تاریخ: 2 ستم بر 2019
اس مشکل سے لفظ کی سلیس اردو بھی بتا دیں تو کیا ہی بات ہے۔
ہوگئی سلیس یا رہ گئی؟زندگی میں ایسے موڑ بار بار آتے ہیں اور آگے بھی آئیں گے۔
![]()