یاز
محفلین
دائیں طرف کی پہلی چھ ریٹنگز بمعہ حیران کن، لبرا شدہ وغیرہہوگئی سلیس یا رہ گئی؟
دائیں طرف کی پہلی چھ ریٹنگز بمعہ حیران کن، لبرا شدہ وغیرہہوگئی سلیس یا رہ گئی؟
خوب است برادرالرحیق المختوم ۔
جو ٹائٹلز لیجیبل ہیں ان میں سے الرحیق المختوم (دا سیلڈ نیکٹر)، الکھ نگری ، لبیک، آب حیات، دانہ پانی، زاویہ، الف، یارم، عبداللہ ، ہم سفر ، نمل اور خاک اور خون وغیرہ پڑھ چکے ہیں۔ آگ کا دریا اور راجہ گدھ شروع کیں مگر ختم نہیں، زیادہ پرانی اردو اوکھی سی لگتی تھی اس وقت۔ پسندیدہ؟ سب سے کچھ نہ کچھ سیکھا۔ اول الذکر تین کتب کی جانب ذہن میں بار بار رجوع کیا، کیونکہ یہ حقیقی زندگی پر مبنی ہیں!تازہ ترین۔ سینٹورس میں بنائی ایک تصویر۔ اس میں سے اپنی اپنی پسند کی نشاندہی کریں۔
![]()
ویسے یہ سید پور ولیج تو نہیں غالبا۔۔۔مگر تھوڑی تھوڑی فیل دے رہا ہے۔ کون سی جگہ ہے؟
مونال ہی کا ایک ڈائننگ ہال یا پویلین (تھا)۔ویسے یہ سید پور ولیج تو نہیں غالبا۔۔۔مگر تھوڑی تھوڑی فیل دے رہا ہے۔ کون سی جگہ ہے؟
مونال ہم نے رات میں ہی دیکھا، اور چیزوں کے دن اور رات کے مناظر ہمیں ہمیشہ مختلف وغیرہ لگتے ہیں!مونال ہی کی ایک ڈائننگ ہال (تھا)۔
یعنی آپ نے تو تقریباََ سبھی پڑھ ڈالیں۔ چند ایک ہی بچیں باقی۔جو ٹائٹلز لیجیبل ہیں ان میں سے الرحیق المختوم (دا سیلڈ نیکٹر)، الکھ نگری ، لبیک، آب حیات، دانہ پانی، زاویہ، الف، یارم، عبداللہ ، ہم سفر ، نمل اور خاک اور خون وغیرہ پڑھ چکے ہیں۔ آگ کا دریا اور راجہ گدھ شروع کیں مگر ختم نہیں، زیادہ پرانی اردو اوکھی سی لگتی تھی اس وقت۔ پسندیدہ؟ سب سے کچھ نہ کچھ سیکھا۔ اول الذکر تین کتب کی جانب ذہن میں بار بار رجوع کیا، کیونکہ یہ حقیقی زندگی پر مبنی ہیں!
دوسرے سیکشن کے اور اسی سیکشن میں سے بھی کچھ کے نام وغیرہ نہیں نظر آ رہے۔۔۔مزید یہ کہ اردو کتابیں اب کافی عرصے سے بہت کم کر دی ہیں۔یعنی آپ نے تو تقریباََ سبھی پڑھ ڈالیں۔ چند ایک ہی بچیں باقی۔