جب کبار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے شاعری کی ہے جن میں باب العلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی شامل ہوں تو یقیناً شاعری اچھی چیز ہے، اور دوسری طرف دیکھیں کہ سبع معلقات کا سب سے بڑا شاعر امر القیس ہے، جس کا کلام اپنے فن کے حوالے سے کمال ہے۔ لیکن اُس نے انتہائی بے حیائی کی باتیں کی ہوئیں...