زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دوبارہ ذرا اوپر والا میرا مراسلہ دیکھو، تدوین کی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,307
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا اب شرمانے کی پریکٹس بھی کر لو۔اس طرح
محمد عبدالرؤوف
Post #28,305
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روف بھائی تو کہتے ہیں کہ کوئی مخبوط الحواس ہی ہو گا بے چارہ۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,302
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست، یعنی کہ آپا نے آپ کا بوجھ اتارنے کے لیے ژوب کا انتخاب کیا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #28,299
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید آپا نے تمہاری بات پکی کر دی ہو گی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,294
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبح کے وقت آج ہمارے علاقے میں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ پہلے تو پورا علاقہ گھبرا گیا۔ بعد میں پتا چلا کہ ایک فائٹر جیٹ نے ساؤنڈ بیریئر توڑا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,292
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ میں تمہیں بتاؤں؟ جاؤ نہیں بتاتا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,289
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیے کروشیا سیکھیں
شاید ممکن ہو دیکھنا۔ لیکن منتظمین تو بتا سکیں گے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #630
اکتوبر 6، 2023
فورم:
مشاغل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم نہ کریں۔ کچھ صاف ستھرے جملے پوچھیں نا، آپ تو بہتی ناک کا ذکر لے بیٹھیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,287
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیے کروشیا سیکھیں
اچھا دیکھتے ہیں، اس ماہ کتنے مراسلے اور لڑیاں تمہاری حساب میں نکلتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #628
اکتوبر 6، 2023
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہمیں یقین نہیں ہے۔ لگتا ہے جو کچھ عمرو عیار یعنی گل یاسمین کی زنبیل میں تھا سب خرچ ہو گیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #625
اکتوبر 6، 2023
فورم:
مشاغل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کیجیے تو پتا چلتا ہے نصرت صاحب نے بہت سوں کو پنجابی کی طرف راغب کیا ہو گا۔ عاطف بھائی آپ کی پنجابی سے رغبت یا پہچان کا سبب کیا بنا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #28,284
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کزناں نے پنجابی زبان تے نئیں دماغ تے چڑھا دتی اے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,281
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کا کام ہی دھونس اور دھاندلی کرنا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,276
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجیے گل بہن، عاطف بھائی تو اچھی خاصی پنجابی سیکھ گئے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #28,275
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں پہلے یہ بتاؤ کہ "واج" کہاں کی اردو ہے تمہاری؟
محمد عبدالرؤوف
Post #28,272
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روفی بھیا تو بس ایک ہی بار بات کرتے ہیں دوسری مرتبہ :beating:
محمد عبدالرؤوف
Post #41,346
اکتوبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top