قرآن نے اگر وضاحت سے شعرا کچھ کے متعلق کچھ کہا ہے تو وہ مذمت ہی ہے چند استثنا کے ساتھ۔
ہاں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کچھ اشعار کو حکمت کہا ہے یہ دوسری بات ہے۔ لیکن واضح طور پر اس کی ترغیب شاید کہیں نہیں دی گئی۔اور ترغیب دی بھی جاتی تو کیا، کیونکہ شاعری تو پہلے سے عربوں کی گھٹی میں پڑی...